ہم بدنصیب لوگ کسی کو کیا یاد آئیں گے..!!
ہم تو درد لے کر بھی مسکرانے کی ادا رکھتے ہیں..!!💔
ہمارے بعد محفلوں میں
قہقہوں کا قحط ہوگا__ 🖤🙂
جب تہمیں بدلنا ہی ہوتا ہے😔
تو پھر محبت ہی کیوں کرتی ہو. 💔💔
عشق و محبت میں وہ ماہر تھی
نکاح کا بولا تو بے بس نکلی وہ💔
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا🙁🙁
راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا🌸🌸
کیوں دکھ دیتے ہو ۔۔۔۔۔یہ رسمی باتیں پوچھ کر۔۔۔۔۔
حال ہمارا وہی ہے۔۔۔۔۔۔۔جو تم چھوڑ کر گئے تھے۔۔۔۔۔۔
ممکن ہے کہ اب ممکن نہ رہے
میرا تم کو مخاطب کرنا🍁
تم بس ذہنی عادی تھے میرے
بات محبّت کی تھی ہی نہیں😏
محبت تو بس مجھے ہی تهی..
اسے تو بس ترس آیا تھا ..
اپنے درد کو اپنے رب سے بانٹ لیا کرو-!!
پھر درد جانے، دوا جانے، اور خدا جانے.-!!
💫
زندگی سے بہت بدظن ہیں
کاش اک بار مر گۓ ہوتے...😢😢
چھوڑ دیا ہم نے تیرے بارے میں سوچنا
روزے کی حالت میں بدعا نکلی تو تم برباد ہو جاؤ گے 💔
یوں غلط نہیں ہو تے چہروں کے تاثیر لیکن
لوگ ویسے نہیں ہو تے جیسے نظر آتے ہیں
میری زندگی کے طویل سفر میں 🍁
وہ بس چند لمحوں کا ساتھی تھا
کیوں نہ تھوڑا سا جی لوں......
پھر میں نے مر ھی تو جانا ھے
میں نے بہت جگہ یہ سوچ کر صبر کیا ہے🖤
ہوتا ہے ___، چلتا ہے ___، زندگی ہے🙂🔥
اب اس لئے بھی ہمیں محبت کو طول دینا پڑے گا
کسی نے پوچھا تو کیا کہیں گے کہ سلسلہ ختم ہوگیا ہے ؟
وقت گزر ہی جاتا ہے...
کوئی حرف حرفِ آخر نہیں ہوتا،
کوئی شخص شخصِ آخر نہیں ہوتا
ابھی تو چند لفظوں میـــں سمیٹا ہے تجھے میــــں نــے__!
ابھی تو میـــری کتابوں میـــں تیــــری تفسیر باقی ہــے__!
اے غم یار بخش___دے مجھ کو
کیوں مجھے تو اداس کرتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain