*اسے کہنا کہ پہلے سے کہیں زیادہ...!!*
*کہیں بڑھ کر ، مجھے اس کی ضرورت ہے...!!*
اب کر کے فراموش تو ناشاد کرو گے
پر ہم جو نہ ہوں گے تو بہت یاد کرو گے
ہمیں بھی نیند آ جائے گی ہم بھی سو ہی جائیں گے
ابھی کچھ بے قراری ہے ستارو تم تو سو جاؤ
آج جِن کو مُجھ میں ہزاروں عیب نظر آتے ہیں،،
کبھی وُہی کہتے تھے کہ آپ جیسا کوئی نہیں،،،،،
اس نے کہا مجھے بھول جا،میں نے تمہیں دل سے نکال دیا ہے
سکون ملا یہ سن کر کہ کبھی تو اس کے دل میں تھے ہم💔
💔نہ جانے خوبصورت زندگی کو کس کی نظر لگ گئی💔
💔جو لوگ روز بات کرتے تھے وہ آج یاد بھی نہیں کرتے💔
کسی کو مل گئی ھے اُس کی چاہت
کسی کے پاس وعدہ رہ گیا ھے
خدا کرے تجھے اس پہر میری یاد آئے..💔😪💔
کہ جس پہر تیرا خود پہ بھی اختیار نہ ہو 🙂💔
مسکان بناۓ رکھو تو سب ساتھ ہیں غالب
ورنہ آنسو کو تو آنکھوں میں بھی پناہ نہیں ملتی
💔💔💔
مفت میں نہیں سیکھا،اداسی میں مسکرانے کا ہنر ہمنے!!❤
بدلے میں زندگی کی ہر خوشی تباہ کی ہے!!💔
میں تلاش میں ہوں اس سکون کے
اہلِ جہاں جسے موت کہتے ہیں🥀💔🔥


ﺑﮭﻼ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺻﺒﺮ
ﺗﻮ ﮐﯿﺠﺌﯿﮯ
ﺁﭘﮑﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻭﻗﺖ ﺗﻮ
ﻟﮕﮯ ﮔﺎ💔
🐥
💔نہ جانے خوبصورت زندگی کو کس کی نظر لگ گئی💔
💔جو لوگ روز بات کرتے تھے وہ آج یاد بھی نہیں کرتے 💔
💓💞💞
*لوگ اب "محبت" نہیں__💔💔
*محبتیں کرنے لگے ہیں,,,🔥
#H_D🔥👈
کوئی تو ہو جو گھبرائے میری خاموشی سے
کسی کو تو سمجھ آئے میرے لہجےکا دکھ...!
💔''چلو ہم ضد نہیں کرتے کے ہمارا ہال پوچھو...?💔
💔"تم خود کس حال میں ہو اتنا تو بتا دیا کرو...!!!💔
وہ لوگ آپ کی قیمت کبھی نہیں سمجھ سکتے
جن لوگوں کےلیے آپ ہمیشہ دستیاب رہتے ھے
جب وہ چھوڑ گیا تب دیکھا____ اپنی آنکھوں کا رنگ ..!!
حیران الگ__ پریشان الگ__سنسان الگ__ بیابان الگ ..😥!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain