لفظوں سے میری موت ممکن نہ تھی✌
پھر یوں ہوا کہ جذبوں پر وار کیا اُس نے🙂💔
مجھ کو چاہتے تم اگر تو پاتے مجھ کو
مجھ کو ہر روز پرکھ کر گنوایا تم نے
وہ مایوسی کے لمحوں میں ذرا بھی حوصلہ دیتا_
تو ھم کاغذ کی کشتی پر سمندر میں اترجاتے💔💔
آنسؤں کی قدر تب ہوتی ہے جب اپنی آنکھوں سے نکلے....
دوست..!!!
دوسروں کی آنکھوں سے تو سب کو پانی نظر آتے ہیں...
نھیں آیا بھول _______جانے کاھنر آج بھی ہمیں
یاد ہے ہمیں برے وقت میں بھول جانے والے بھی
*تیرے نام کے دھاگے بھی*
*کل دربار سے کھول لایا ہوں*
زندگی،،،، ،،،،،،،حیران کھڑی دیکھتی رہی*
ہم اس قدر درد میں بھی اسے جیتے گے
جیتے گے..!
بس تیری ہی کمی تھی زندگی میں
,,,,اے کرونا واھرس
دل یار لے گیا _ جان تو لے جا .
😥
آپ جیسوں سے کیا گلہ کرنا
آپ جیسے بدلتے رہتے ھیں🖤🔥
توڑ گیا وہ ہم سے ہر تعلق فقط اتنا کہہ کر
کہ اجڑے ہوئے لوگوں میں ہم بسا نہیں کرتے
کر رہا ہے غم دو جہاں کا حساب۔۔
آج تم یاد بےحساب آئے۔۔
میری سمجھ سے باہر ہے..
میرے اندر بیٹھا ہوا شخص..
ٹوٹ کر جب رونے کو من چاہتا ہے
ہاں، میں اکثر شدت سے ہنس دیتا ہوں۔۔۔
میں لکھتا ھوں،
وہ پڑھتی ھیں،،
بس
اتنا سا تعلق ھے !!
سنو! تم رد کیئے گئے ہو،
تم مر کیوں نہیں جاتے؟
*وہ وفا کس کام کی*
*جو مطلب سے دی جائے*
ھر روز حساب کرتا ھوں....
تیرے بعد کچھ نہیں بچتا..
مجھ کو رونے کا سلیقہ بھی نہیں ہے شاید
لوگ ہنستے ہیں مجھے دیکھ کے آتے جاتے
#جب ہنس کر کہہ دوں کے____ٹھیک ہوں میں""
#تو سمجھ جانا رونے کے____قریب ہوں میں""
تیرے رونے سے انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا اے دل❤..!!!
جن کے چاہنے والے زیادہ ہوں وہ اکثر بے درد ہوا کرتے ہیں.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain