یوں تو ہر شخص بڑے احترام سے ملا.
مگر جو بھی ملا وہ اپنے کام سے ملا 🍂
میرے دل کی امیدوں کا حوصلہ تو دیکھ__💔💔
انتظار اس کا ہے جسے میرا احساس تک نہیں,,,🔥
مٹانے والے مٹا نہ پائے ہمارے نشان 🔥
بنانے والے نے بنا دی ایسی پہچان ❤
تیری بے رخی سے محبّت ہماری مفلس لگتی ہے
دوریاں اچھی نہیں اپنی آنکھوں کی کفالت میں رکھ۔
ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈـــــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﯾﺴـــــــﺎ ﺩﺭﺩ ﺩﮮ ﯾَﺎﺭﺏّ,
ﻟﻮﮒ " ﻭﺍﮦ " ﻧﮧ ﮐـــــــﺮﯾﮟ " ﭘﺮﻭﺍﮦ " ﮐـــــــﺮﯾﮟ۔۔۔
'' - 🌺رات تکتی رہی آنکھوں میں، یہ دل آرزو کرتا رہا__*
کوئ بے صبر روتا رہا, کوئ بے خبر سوتا رہا🌺___!
💔🥀🔥
اس دکھ بھری حیات کی محرومیاں نہ پوچھ
کیا کیا تمہیں بتائیں کہ کیا کیا نہ ہو سکا🔥
*بھول جانا اُسے .... مشکل تو نہیں .... لیکن*
*کام آسان بھی .... ہم سے .... کہاں ھوتے ہیں*
💔تم نہ آنا میری عیادت کو_____
تیرا احسان مار ڈالے گا______
جون ایلیاء💔
ذرا ٹھہرو
مجھے محسوس کرنے دو
تمہارے بعد کا منظر
دلِ برباد کا منظر
🔥💔
ارے مجھے کوئی باتوں میں اُلجھا کر رکھو
ارے اُس کی بہت یاد آ رہی ہے💯❣️👌
کوئی تو پچھتائے گا میرے چلے جانے کے بعد ۔۔۔
جب اسے روتے ہوے دیکھا تو سکون آگیا ۔۔۔
ہم سے #بہتر کی تمنا🔥
تمہیں لے #ڈوبے گی 💔
عشق ایک بَد دعا ھے میاں
جو ہمیں لگی ھے اور خوب لگی ھے۔۔۔۔۔۔🥀
*اکیلے رہنا سیکھ چکا ہوں*
*اب دل نہیں لگتا محفلوں میں۔✌*
الفاظ سانسیں بند کر دینے کی بهی طاقت رکهتے ہیں 😒🙋🍁
اپنے باپ کی قدر کیا کرو کچھ لوگوں کو اپنے باپ سے ملنے قبرستان جانا پڑتا ہیں
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
I miss you sooooooooo much mama je😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

💔بس ایک لامحدود اداسی ہے
بے انتہا محبت____کے بعد💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain