ہم نے اس کے بعد نہ رکھی محبت کی آس
اک شخص ہی بہت تھا جو سب کچھ سکھا گیا
اُس کو میسر تھے جہاں میں اور بھی لوگ
ہمارے مخلص ہونے سے اُسے فرق نہیں پڑتا
یہاں کوئی بھی تمہارے آنسوؤں کا مستحق نہیں ہے کیونکہ
اگر وہ مستحق ہوتا تو تمہارے آنسو بہنے ہی نہ دیتا
اگر میری محبت میں سچائی نہ ہوتی
تو آج ہر سانس میں میری تبائی نہ ہوتی
💔😣🖇️




کاش میں اس کی زندگی سے ایسے نکل سکتا
جیسے لوگوں کی حادثوں میں جان نکل جاتی ہے



ur hi gy ha khair jhn b rho khush rho humara kya aj nhi to kal us zaat k pas chaly gy jis ny bnaya🌝
kuch parindy aty hi urny k liye ha.....D
*ایک ہی حادثہ تو ہے اور وہ یہ کہ آج تک
*بات نہیں کہی گئی، بات نہیں سنی گئی
عزیز کیوں نہ ہو ماضی کا_____ ہر ورق ہم کو
کہ چند سوکھے ہوۓ پھول اس کتاب میں ہیں
🥀🥀
ٹوٹ کر چاہنا اور_____ پھر ٹوٹ جانا
بات چھوٹی ہے مگر جان نکل جاتی ہے
😢💔
اور پھر میں نے اس شخص کو آزاد کر دیا 🙂
جس کے جانے سے جان جایا کرتی تھی💔🥀
*جب کسی کی بدقسمتی عروج پر ہوتی ہے
*تو ایک لاحاصل شخص سے عشق ہو جاتا ہے
ہم جیسے لوگ
کبھی کسی کیلئے پسندیدہ نہیں بن سکتے
ہم جیسے لوگ صرف بدعاؤں
میں یاد آتے ہی
🙂🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain