Damadam.pk
Haroon-Badsha66's posts | Damadam

Haroon-Badsha66's posts:

Haroon-Badsha66
 

میں نے مَر جانا ہے اِک دن تیرے دروازے پر
عمر بھر دستکیں گونجیں گی تیرے کانوں میں🙂😔🥀

Haroon-Badsha66
 

چھوڑ دے کسی کی وفا کی تلاش اے دل
جو روٹھ سکتے ہیں وہ بھول بھی سکتے ہیں

Haroon-Badsha66
 

ہم نے چھوڑ دیئے وہ لوگ
جنہیں ضرورت تھی, پر قدر نہیں
😔💯

Haroon-Badsha66
 

*✨کسی کو غلط سمجھنے سے پہلے
*❤️اس کے حالات کو سمجھا کریں۔
🙂❤️🥀

Haroon-Badsha66
 

تیرے ہی پاس ہوگا مرا گمشدہ سکوں
تیرے ہی اردگرد بھٹکتی ہے یاد بھی
🌸🥀

Haroon-Badsha66
 

رشتہ اگر دل سے ہو تو آپ توڑنا چاہو بھی تو نہیں ٹوٹتا، رشتہ اگر مفاد پر ہو تو جوڑنا چاہو بھی تو نہیں جڑتا

Haroon-Badsha66
 

خوابوں کا خواب ہی رہ جانا بہت تکلیف دہ ہوتا ہے۔۔۔
🖤🙂

Haroon-Badsha66
 

*وقت ایک سا نہیں رہتا وہ خود بھی روتے ہیں
*جو اوروں کو رولاتے ہیں۔
🥲🥀🍁

Right🔥🔥💔💔
H  : Right🔥🔥💔💔 - 
Haroon-Badsha66
 

یہ ٹھیک ہے کہ ہر انسان بد دعا نہیں دیتا لیکن کبھی کسی کے آنسو بھی لگ جاتے ہیں🥲

Haroon-Badsha66
 

میری چاہتوں میں سب سے حسین چاہت تمہارے ساتھ بوڑھا ہونے کی تھی مگر تم نے تو مجھے عین جوانی میں ہی بوڑھا کر دیا ہے 🥀

Haroon-Badsha66
 

" یادیں اور عادتیں ۔۔۔ یہ دونوں ہی مُحبت سے کئی زیادہ خطرناک ہوتی ہیں! ۔ " 💔🙂

Haroon-Badsha66
 

*یہ بات کنفرم ہے کہ ماضی کو بھلایا نہیں جا سکتا ۔ جو یہ کوشش کرتا ہے اسے دو صدمے سہنے پڑتے ہیں ایک تو ماضی کی چھبتی یادیں۔۔! دوسرا انہیں بھلانے کی ناکام کوشش۔۔۔! ذرا موڈ خراب ہو ساری پرانی یادیں حملہ آور ہو جاتی ہیں جو جنگیں ہم جیت چکے تھے نئے سرے سے شروع ہو جاتی ہیں۔

Haroon-Badsha66
 

منافقت ، جھوٹ ، بے اعتبار اور مطلبی رشتوں سے بہتر ہے انسان تنہا رہے
💔😊

Haroon-Badsha66
 

میں کسی شام چلا جاؤں گا منظر سے
لوگ بہل جائیں گے کچھ روز پریشان ہو کر🍁

Haroon-Badsha66
 

ہمیں تو وہ لوگ بھی چھوڑ گئے جس کا ہم نے دوسرا نام زندگی رکھا تھا
💔

Haroon-Badsha66
 

" اور پھر کبھی کبھی راستوں کو نہیں
خود کو بدل لینا ہی بہتر ہوتا ہے
💔🙂

Haroon-Badsha66
 

یہاں مختلف شکلوں میں
صرف دھوکے ہیں
🙂🤎💯

Haroon-Badsha66
 

وہ بھی نئے لوگوں میں مصروف ہو گئے
ہم نے بھی انہیں یاد دِلانا چھوڑ دیا
🥀

Haroon-Badsha66
 

عجیب سی خواہش ہے اس بار
کوئی ٹوٹ کے چاہے اور میں بے وفا نکلوں
🙏🏻🙃