ہمت کر ،صبر کر بکھر کر بھی نکھر جائیگا
یقین کر،شکر کر وقت ہی ہے گزر جائیگا ✨♥️
میری اوقات صرف ایک سفید چادر
جسے خود اوڑھنے کی طاقت بھی نہ رہے گی
😔😭
کوئی نہیں پوچھتا حال ہمارا تو کیا ہوا
آج نہيں تو کل سارا جہان پوچھے گا اسے ہوا کیا تھا
💔😥
جب دل دُکھتے ہیں تو
زُبانیں خود ہی بند ہو جاتی ہیں
💔😭
اے کاش میری کمی نے
تجھے بھی اداس کیا ہوتا
💯💔
میرے اپنوں میں اداکار بہت
وفادار کوئی نہیں
تم کیا جانو اس اذیت کو تمہیں کسی نے ٹکھرایا تو نہیں
😔💔🥀
نا جانے اس انا کی خاطر زندگی میں کتنے خسارے کھائیں ہیں
🔥🤟🏻🖤
کچھ بھی کہہ نہیں سکتا، تیرا درد جو ٹھہرا
آہ بھرنے سے بھی قاصر ہوں، مرد جو ٹھہرا🖤🥀
ڈر لگتا ہے اب ان لوگوں سے 😘
جو کہتے ہیں میرا یقین کرو🤫
" جب کوئی اور دِل کو بھا جائے تو پِچھلی مُحبتوں پر لوگ مٹی ڈال دِیا کرتے ہیں💔✨
ادھوری محبتیں اچھی نہیں لگتیں 🙂❤️
اللہ ہر محبت کو نکاح تک پہنچائے!🥀
💔اور کئی سال محبت کرنے کے بعد اسے یاد آیا ...
گھر والے بہت سخت ہیں نہیں مانیں گے ....💔
😓😓😓😓
کامیابیوں کی راہوں میں جس کا تذکرہ ضروری ہے
وہ ماں ہے جس کے بغیر زندگی ادھوری ہے


اس کی دوری نے چھین لی ہنسی مجھ سے
اور لوگ کہتے ہیں بہت سدھر گیا ہوں میں
اور جب لوگوں کا دل بھر جائے تو وہ بلاوجہ بھی چھوڑ جاتے ہیں
*جب تمہیں کسی شخص سے نفرت ہونے لگے تو فورا اس کی اچھائیاں یاد کرو
ہائے زندگی ! تم نے بڑے سخت دن دکھائے ہیں ہمیں 🙂💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain