Damadam.pk
Haroon-Badsha66's posts | Damadam

Haroon-Badsha66's posts:

Haroon-Badsha66
 

.تُمہارے بعد اگر میں ہنسا بھی ہُوں
تو فقط اپنی قسمت پر

Haroon-Badsha66
 

___ہزار چہرے، ہجوم دنیا
نہ جانے تیری تلاش کیوں ہے

Haroon-Badsha66
 

💫 *سچا انسان تھوڑا جذباتی ضرور ہوتا ہے لیکن منافق بالکل بھی نہیں۔

Haroon-Badsha66
 

میں خدا کو سناتا ہوں حال دل اپنا
میں زمیں زادوں پہ بھروسہ نہیں کرتا

Haroon-Badsha66
 

کسی کے واسطے پاؤں کی خاک ہیں ہم لوگ
کسی کے واسطے ....... سارا جہان ہوتے ہیں

Haroon-Badsha66
 

تیرے تکبر سے زیادہ گستاخ ہے لہجہ میرا
میرا ظرف نہ آزما مجھے خاموش رہنے دے

Haroon-Badsha66
 

تین چیزوں کو کبھی مت چھیڑو
🤣
میتھ کے ٹیچر کو 🤣
خاموش بیٹھی پھو پھو کو🤣
تے گواڈھیاں دے کتے نو 🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Haroon-Badsha66
 

مجھے سکھا دے کوئی لہجوں کا ہنر..
مجھ سے متاثر نہیں ہوتے یہ دنیا والے!! 💔

Haroon-Badsha66
 

اے حاصل خلوص_____ بتا کیا جواب دوں؟؟
یہ دنیا پوچھتی ہے کے میں اداس کیوں ہوں🔥

Haroon-Badsha66
 

آپ متاثر نظر آتے ہیں
مگر سنیے
بے شمار دلوں میں اتر کر
دل سے اُتارا ہوا ہوں میں

Haroon-Badsha66
 

"یوں تو غلط نہیں چہروں کا تصور بھی مگر "🖤
لوگ ویسے بھی نہیں جیسے نظر آتے ہیں!🥀

Haroon-Badsha66
 

-" کبھی نفرتوں میں ملا سکون
کبھی چاہتوں نے رُلا دیا

Haroon-Badsha66
 

*غموں سے گہرا واسطہ ہے ہمارا لیکن ! ہم مسکرا کر دھوکے میں رکھتے ہیں سب کو🥀🌚

Haroon-Badsha66
 

اک سفر تھا جو ختم ہوا
اک عہد تھا جو تمام ہوا 💔

Haroon-Badsha66
 

بدلہ نہیں لیا میں نے اُس سے
بس خود کو بدل دیا

Haroon-Badsha66
 

اپنا سکون جب کسی اور کے ہاتھ میں ہو ، تو اس بے سکونی سے بڑھ کر کوئی دکھ نہیں

Haroon-Badsha66
 

تم کو پتہ ہے تم سے بچھڑنے پہ کیا ہوا
ہم کو اکیلے چھوڑ کے ہمت چلی گئی⁦
کل ہم تلاش میں تھے کوئی آئینہ ملے
اب آئینہ ملا ہے تو صورت چلی گئی⁦

Haroon-Badsha66
 

اور پھر چھوڑ گیا وہ شخص جو کہا کرتا تھا،کون بدبحت تجھے چھوڑ کر جائے گا

Haroon-Badsha66
 

پتہ نہیں کیوں ۔۔۔!!!
مگر اس دل کو ایک خوش فہمی سی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔🙂💔

Haroon-Badsha66
 

سوچو ذرا یہ کتنی اذیت کی بات ہے
ہم مر رہے ہیں اور کوئی رو نہیں رہا