Damadam.pk
Haroon-Badsha66's posts | Damadam

Haroon-Badsha66's posts:

Haroon-Badsha66
 

ایک نشانی بھی فراموش نہیں کی اسکی
ایک بھی زخم کو آرام نہیں آنے دیا
اس نے اک دن مجھے ناکام کہا اور میں نے
خود کو اپنے بھی کسی کام نہیں آنے دیا

Haroon-Badsha66
 

جو ہمیں سمجھ نہ سکا
اسے حق ہے برا ہی سمجھے

Haroon-Badsha66
 

*دیکھئیے حُضور! خواب ضرور مگر
*اُن میں رہنے کی تمنّا نہ کیجیے

Haroon-Badsha66
 

-" اسے توڑنا آتا تھا اس نے تور دیا
وہ جانتا ہی نہیں دل کی اہمیت کیا ہے

Haroon-Badsha66
 

تیرے ہجر میں سارے رنگ جلے
بس رہ گیا رنگ سیاہ پیا

Haroon-Badsha66
 

جب جان پیاری تھی تو دشمن تھے ہزاروں
اب مرنے کا شوق ہے تو کاتل نہیں ملتا

Haroon-Badsha66
 

معلوم تھا ملنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تیرا ممکن نہیں لیکن
چاہا تھا تجھے میں نے ۔۔۔۔۔۔مقدر سے نکل کر🔥💔

Haroon-Badsha66
 

ذندگی ھلکی پھلکی سی ھے...
بوجھ تو سارا خواھشات کا ھے...💔
🔥💔

Haroon-Badsha66
 

جب روح میں اتر جاتا ہے بے پناہ عشق کا سمندر
لوگ زندہ تو رہتے ہیں مگر کسی اور کے اندر !!!

Haroon-Badsha66
 

" - 🍃👑❤ - "
دل کرتا ہے تمھارے بہت پاس آؤں🙈
اور کان👂 میں چیکھ مار کہ بھاگ جاؤں "😂😋🙊
🔥💫✨

Haroon-Badsha66
 

زوال یہ تھا کہ تجھے__گنوا دیا میں نے !!!!
کمال یہ ہے سانس___روا ہے ابھی بھی🔥✌

Haroon-Badsha66
 

گزشتہ رمضان میرا خدا سے مانگا ہوا شخص
اب کسی اور کے ساتھ عید منائے گا💔🙂

Haroon-Badsha66
 

اب پھر بچھڑنے کی ____بات مت کرنا
میں ڈر گیا تھا میں مر بھی سکتا تھا_______😒⁦❤️⁩

Haroon-Badsha66
 

میری تشنگی______کا خیال کر
میں اُداس ہوں مجھے دیکھ جا !!

Haroon-Badsha66
 

کتنی بنجر تمھاری آنکھیں ہیں
خواب تو جل کہ مر گئے ہوں گے_

Haroon-Badsha66
 

روٹھنے سے کیا ہو گا__؟؟
آؤ مل کر معذرت کر لیں_
🔥

Haroon-Badsha66
 

آؤ بے وجہ بات کرتے ہیں
بھول جاتے ہیں کون تھے ہم تم 🙂❤

Haroon-Badsha66
 

ایک لاش تڑپتى دیکھى ہے
مجھ پہ گزرا ہے میری موت کا دکھ...!!!!!

Haroon-Badsha66
 

چھوڑ کر مجھے وہ اپنی دنیا میں خوش ھے یہی غم کیا میرے مرنے کے لئے کم ھے

Haroon-Badsha66
 

#اپنی حالت کا خود احساس نہیں ہے مجھ کو😥
#میں نے اوروں سے سنا ہے کہ بہت برا ہوں میں