Damadam.pk
Haroon-Badsha66's posts | Damadam

Haroon-Badsha66's posts:

Haroon-Badsha66
 

ﺑﮭﻼ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺻﺒﺮ
ﺗﻮ ﮐﯿﺠﺌﯿﮯ
ﺁﭘﮑﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻭﻗﺖ ﺗﻮ
ﻟﮕﮯ ﮔﺎ💔

Haroon-Badsha66
 

: مرہم نہ بن سکے گی ۔۔۔
تیری معذرت کبھی ۔۔💔👌

Haroon-Badsha66
 

کبھی توڑا کبھی جوڑا کبھی پھر توڑ کر جوڑا
ناکارہ کر دیا دل کو تیری پیوند کاری نے 💔

Haroon-Badsha66
 

اب مجھے دھیان ہی نہیں آتا
اپنے ہونے کا ، اپنی حالت کا💔

Haroon-Badsha66
 

کیا ارادے ہیں وحشت دل کے
کس سے ملنا ہے خاک میں مل کے

Haroon-Badsha66
 

وہ شخص گیا تو میں ہنس پڑا_🥀
اب کیا کروں مرا نہیں گیا مجھ سے

Haroon-Badsha66
 

ہم زرا بد لحاز سے ہیں۔
کم ہی کسی کو راس آتے ہیں۔❤️

Haroon-Badsha66
 

دیکھئیے آپ تو پیارے ہیں، بہت پیارے ہیں
پر قبیلے سے بغاوت نہیں کرنی میں نے 😓

Haroon-Badsha66
 

کر رہا تھا غم جہاں کا حساب
آج تم یاد بے حساب آئے

Haroon-Badsha66
 

خاص تھے کبھی ہم بھی کسی کی نظر وں میں# ,,,,💔❣🖤
مگر #نظروں کے تقاضے بدلنے میں دیر کہاں لگتی ھے ,,,💔❣🖤

Haroon-Badsha66
 

ریزہ ریزہ کر کے بیکھیر دیتی ہے...💔
بے پرواہ لوگوں سے _____" بے پناہ محبت"...!!💔✌️

Haroon-Badsha66
 

اختیاراتِ محبت کو سمجھتا ہوں میں
آپ بے وجہ بھی کر سکتے ہیں برباد مجھے

Haroon-Badsha66
 

اختیاراتِ محبت کو سمجھتا ہوں میں
آپ بے وجہ بھی کر سکتے ہیں برباد مجھے

Haroon-Badsha66
 

آج کل میسر نہیں ہم خود کو بھی
اور الزام لگا ہےاوروں سے تعلقات کا

Haroon-Badsha66
 

برسے گا ٹوٹ ٹوٹ کر ابرِ مُحبتاں
ہم چیختے رہیں گے کہ حاجت نہیں رہی
اِک روز کوئی آئے گا لے کر کے فُرصتیں
اِک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی۔

Haroon-Badsha66
 

وقت کے ہاتھ سے گر کر ہوئی ریزہ ریزہ
زندگی بکھری کچھ ایسے کہ سمیٹی نہ گئی💔💔

Haroon-Badsha66
 

نہ وہ تم رہے، نہ وہ دل💔 رہا، نہ وہ چاہتیں❤...
وہی ہم رہے💔 وہی غم رہے😭، وہی دوریاں، وہی حسرتیں..😭😭

Haroon-Badsha66
 

ہم #_محبت مزاج #_لوگوں کی....😏😎
#_نفرتیں #_لاعلاج ہوتی #_ہیں....🔥😋

Haroon-Badsha66
 

*وقت کی واپسی نہیں ہوتی___!*
.
*گھڑی کی سوئیاں گٌھمانے سے___!*✌️🙄🔥

Haroon-Badsha66
 

اداکاری بڑا دُکھ دے رہی ہے 🙂
میں سچ مُچ مسکرانا چاہتا ہوں🖤