خوشی کہاں _________ ہم تو غم چاہتے ہیں
خوشی تو اسے دے دو _________ جسے ہم چاہتے ہیں 💞
۔ ۔ .* ۔ ۔ ۔
کہاں لے جاؤں تجھے اس رات کے اندھیرے میں!!!..
اے دل ♥️
میں بے بس ہوں میرے پاس ہی سوجا...!!
جب بھى میرا خیال آے🖤👀
اپنا خیال رکھنا تم🙃✨
______ツ🔥
اب تلک اس کو دھیان ہو میرا۔۔!!!
۔۔
کیا پتا یہ گمان ہو میرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!
جب جسم سے روح نکل سکتی ہے 😞
تو دلوں سے لوگ کیوں نہیں 💔
"اک ہی شحض ہوتا ہے کائنات کی مانند"
"راہِ عشق میں کوئی قافلہ نہیں ہوتا"
👈 ہم نے بہت کچھ سیکھا اس دنیا میں 🤗🤗
👈نہ سیکھ سکے تو بس کسی کو بھول جانا😢
مجھے معلوم تھا میرا وجدان مُجھ سے کہتا تھا
اِک حادثہ درپیش ہونا ہے۔۔ مُجھے درویش ہونا ہے۔
عجب فاصلوں میں__گهری رہی یہ قربتیں
محبت کا زوال بهی__انہیں فاصلوں میں تها!!