کیا خُوب ہی ہوتا اگر دُکھ ریت کے ہوتے
مُٹھی سے گرا دیتے , پاؤں سے اُڑا دیتے💔
جنون عشق تھا تو کٹ جاتی تھی رات باتوں میں !!
اب سزائے عشق_______ تو ہر لمحہ عذاب لگتا ھے!!💔💔💔💔💔💔💔
Ya Allah pak mujhe saber dy do😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
💔💔💔💔😭😭😭😭
Matlb khatam rabta khatam ye ha duniya ki rasam💔
I hate my life😭
Allah Hafiz🙏😭
رات بھر جاگتے رہتے ہو بھلا کیوں
تم نے یہ دولتِ بیدار کہاں سے پائی
جہاں تلخیوں کی تپش نا ہو
مجھے اس فضا کی تلاش ہے۔ 🔥
ہمارے پاس تو صرف تمہاری یادیں ہیں
زندگی اسے مبارک ہو جس کے پاس تم ہو
درد ہے_____یا تیری طلب
جو بھی ہے____مسلسل ہے....❤
روتے روتے اگر آنسو زہر ہو جائیں
کیا خوب ہو جو پیتے ہی مر جائیں💔
ریزہ ریزہ ہیں خواب آنکھوں میں ۔۔۔
کیسے کہہ دوں کہ غم نہیں ہوتا ۔۔۔💔
💔آؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں،,,,!!💔
💔کون......کتنا اداس رہتا ہے ,,,,,,,!!💔
ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو........💔
تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا...💔
بقایا زخم ! اضافی دئیے گئے مجھ کو
میرے لئے تو تیرا انتظار کافی تھا💔
اپنی اوقات یاد رکھنےکو ۔۔۔
تیرا لہجہ سنبھالے رکھا ہے۔۔۔
*محبت سچی ہو جِن کی*
*وہ اکثر تنہا رہتے ہیں*💔🥀
یہ انتظار کے لمحے یہ بے قرار سا دل
تیری طلب میں تڑپتا ہے تیرے یار کا دل💔💔💔
💔تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہے💔
💔وہ جسے لوگ رات کہتے ہیں...!!!💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain