Damadam.pk
Haroon-Badsha66's posts | Damadam

Haroon-Badsha66's posts:

Haroon-Badsha66
 

کبھی دل ٹوٹا کبھی یقین ٹوٹا تو کبھی میں خود ٹوٹ گیا،,,,,,,💔
دینے والے مجھے اپنے اپنے حساب سے چوٹ دیتے رہے۔۔۔۔۔۔💔

Haroon-Badsha66
 

بچھڑنے والوں کو یہ بات کون سمجھائے؟؟
دوبارہ لوٹ کے آنے میں عمر لگتی ہیں۔۔!!!💔

Haroon-Badsha66
 

*پہلے لگتے تھے ایک دو احبا*
*اب تو 'سارے' ہی زہر لگتے ھیں*💔🥀

Haroon-Badsha66
 

*پھر آج کون ہے میری جگہ پر*
*تم تو کہتے تھے نہیں تم سا کوئی

Haroon-Badsha66
 

آئینہ کیوں اٹھا____لیا تم نے
کہہ دیا ہے نا، بُرا ہوں میں

Haroon-Badsha66
 

وقت تیزی سے بدل گیا اور تم
وقت سے بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تیز نکلے

Haroon-Badsha66
 

ﺧُﺪﺍ ﻧﮯ ﺻﺒﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﺑﺨﺸﯽ ﮨﮯ_____!!!!
ﺍﺭﮮ! ﺟﯽ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﺗﮍﭘﺎﺅ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮐﻮﻥ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ______!!💔💔

Haroon-Badsha66
 

#الفــــــاظ تو سب ہی# سمــــــجھ لیتــــــے ہیں۔۔۔
#مــــــزہ تو تب ہے کہ# کوئی خاموشــــــیاں بھی سمجھے۔۔

Haroon-Badsha66
 

میرا چہرا میرے غموں کی ترجمانی کیسے کرے ...
👉💔💔👈
بچھڑنے والے کے آخری الفاظ۔۔تھے مسکراتے رہنا...

Haroon-Badsha66
 

تو نہیں دل میں مگر تیرا نشاں باقی ہے
بجھ گئی آگ محبت کی دھواں باقی ہے
میں تیرے بے وفا ہونے س پریشان نہیں
دل لگانے کو ابھی سارا جہاں باقی ہے

Haroon-Badsha66
 

شکوہ کریں تو کس سے کہ اے زخمِ نارسا
ہر شخص ہم سے کھیلا بڑے احترام سے ۔۔
اے دردِ ہجر ہم سے مُحَبتـــــــــ سے پیش آ
ہم نے تجھے بھی جھیلا بڑے احترام سے۔۔💔💔

Haroon-Badsha66
 

پہلے رقیب کم تھے کہ ایک ظلم یہ ہوا
قاصد رقیب بن گیا تمھیں دیکھنے کے بعد

Haroon-Badsha66
 

ہم سے بچھر کے ان دنوں کس رنگ میں ہیں وہ
یہ دیکھنے رقیب کے گھر جانا چاہئے

Haroon-Badsha66
 

زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو 🔥
حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکوں دیتا ہے 💔

H  : ہماری طرف سے آپ سب کو 13 رجب کی مبارک ہو 😊😊😊 - 
Haroon-Badsha66
 

*_🌷🌷❣آج کــــی آخـــری اور اہــــم تــریـــن بــــات❣🌷🌷_*
کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو صرف اپنے چڑچڑے پن کی وجہ سے اپنے ساتھ جُڑے تمام رشتوں سے ایویں ہی اُلجھتے رہتے ہیں اُنکو لگتا ہے ہر کوئی اُنکے ساتھ زیاتی کر رہا ہے ، وہ یہ نہیں جانتے دارصل وہ خود ہی اپنے سب سے بڑے دُشمن ہوتے ہیں ، اگر اپنے گریبان میں جھانکیں تو

Haroon-Badsha66
 

*آپ کی ایک مُسکراہٹ سے اور بہت ساری مُسکراہٹیں پھیل سکتی ہیں یقین کیجیے یہ دنیا کی واحد وَبا ہے جس کے پھیلنے سے کسی کو نقصان نہیں ہوتا💯

Haroon-Badsha66
 

*السلام علیکم...*😇😇
*گناہ دکھائی نہیں دیتے مگر ان کا وزن دماغ کو بوجھل کر دیتا ہے۔ اسی لئے کہیں سکون نہیں ملتا، نہ رشتوں میں نہ زندگی میں

Haroon-Badsha66
 

السلام علیکم
صبح بخیر زندگی
ہماری یہ زندگی انتہائی مختصر ھے اسلئیے اسے ہم سب نفرتوں میں نہ گذاریں. جو لوگ دوسروں کیلئے راحت و آرام کا اھتمام کرتے ھیں، اللہ تعالی کی خاص رحمت ان کا مقدر بن جاتی ھے. ہم سب دوسروں میں آسانیاں تقسیم کریں. یقین رکھیں, ہمارا راستہ خود بخود ھموار ھو جائے گا. اللہ پاک ہم سب کو دو جہاں کی آسانیاں عطا کرے۔ آمین

Haroon-Badsha66
 

🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو کسی ہدایت کی طرف بلائے تو اسے بھی اتنا ہی ثواب ملے گا جتنا اس شخص کو ملے گا جس نے اس کی اتباع کی، اور اس سے ان کے ثواب میں کوئی کمی نہ ہو گی، اور جو کسی گمراہی کی طرف بلائے تو اسے بھی اتنا ہی گناہ ہو گا جتنا اس کی اتباع کرنے والوں کو ہو گا، اور اس سے ان کے گناہوں میں کوئی کمی نہ ہو گی ۔