*یاالله زندگی کے بارے میں تیرے "فیصلے" ھماری"خواهشوں" سے کہیں زیادہ بہتر ھیں ياالله همارے نصیب میں وہ"عطا" کر جو همارے لیے"بہتری"کا باعث ھو اور ھمیں ہر"آزمائش" سے محفوظ فرما آمین
*ماں باپ سیڑھی نہیں ہوتے کہ جن پہ چڑھ کر ہم بلند ہو جایٸں اور پھر اُنہیں فراموش کردیں۔ والدین تو بچوں کی ڈھال ہوتے ہیں۔ایک ایسا درخت ہوتے ہیں جو بوڑھا ہو کر پھل نہ بھی دے لیکن سایہ ضرور دیتا ہے کاش یہ بات اولاد کو وقت پر سمجھ آ جاۓ🤝
Aj dil buhat udas ha😭
ھم تمھیں کچھ نہیں کہتے 😞
صاحب
ھم تو اپنے آ پ سے پریشان ہیں🥺
سو وہ آنسو ہمارے آخری آنسو تھے
جو ہم نے گلے مِل کر بہائے تھے
تُمھیں تو خیر ہٙم کر دیں گے رُخصٙت،
خُدا جانے پِھر اپنا کٙیا کٙریں گے🔥
اداسی کھا گئی شباب کو..
ورنہ بہت دلکش تھے ہم.. ❤
🔥🔥
*_زندگی کی تھکن میں گم ہو گیا_*
*_وہ لفظ جیسے سکون کہتے ہیں۔_*
اے غم یار بخش___ دے مجھ کو•😔
کیوں مجھے تو اداس کرتا ہے 💔
ہوا کچھ نہیں________بس 🍁
وہ چپ ہے____میں اداس ہوں!!
💔
ہر کوئی اپنے مطلب_________ کے لیے استعمال کرتا رہا 💔
اور میں پاگل سمجھتا رہا کہ لوگ مجھے پسند کرتے ہی💔
🍁🌹بہت مشکل ہوتا ہے _____🌹🍁
🍁🌹ہنس کے درد برداشت کرنا _____🌹🍁😭😓
ﯾﻌﻨﯽ ﺍﺏ ﺗﻢ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺷﻤﺎﺭ ﮨﻮﻧﺎ ﮨﮯ.
ﻟﻮﮒ ﺟﺘﻨﮯ ﺑﮭﯽ، ﺩﻝ ﺳﮯ ﺍﺗﺮ ﮔۓ
ﻣﯿﺮﮮ
تکلیف مٹ گئی ----------------مگر احساس رہ گیا
خوش ہوں کہ کچھ نہ کچھ تو مرے پاس رہ گیا
وہ مجھے چھوڑ کر جس شخص کے پاس گیا....
برابری کا بھی ہوتا تو صبر آ جاتا....
*بے وفا وقت تھا ، تم تھے ، یا مقدر میرا*
*بات اتنی ہے کہ انجام جدائی نکلا*
*ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻨﻈﻮﺭ ہے ﺍﺏ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺍﻟﮓ ﺭﮨﻨﺎ*
*ﺗﻨﮩﺎ ﺭﮨﻨﺎ ' ﭼﭗ ﺭﮨﻨﺎ ' اور ﺳﺐ ﺳﮩﻨﺎ*💔🥀
فرست ملے اوروں سے تو نگاہ ادھر بھی کر لینا.........!!!
🙂🤫
کہاوت ھے غریبوں کی یادیں انمول ھوتی ھیں.......!!!!
وفا کریں گے... نبھائیں گے... بات مانیں گے....
تمہیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا؟؟؟؟
سوچا تھا سارے دکھ اپ کو بتائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😥
لیکن تم نے تو اتنا بھی نہیں پوچھا ٹھیک تو ہو نہ۔۔۔۔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain