اک چھوٹی سی غلطی پر مجھے وہ چھوڑ گیا۔
♡♡♡♡♡ بے وفا ♡♡♡♡♡
جیسے صدیوں سے میری غلطی کی تلاش میں تھا
جب ٹوٹیں گی فریب کی زنجیریں
نظر آجائیں گی سب کی تصویریں
آج بنے بیٹھے ہیں جو آپ کے ہمدرد
توڑیں گے وہی خواب کی تعبیریں
-
"-آپ کیسے بُھلاۓ جاسکتے ہیں ؟•"😢
"-آپ نے دل بہت دُکھایا ہے•"💔||_
کویٔ اپنا ہووے تے دکھ سکھ ونڈدا
کسے غیر تے کریے کی مان سجنا
وہ اب مجھ سے دور رہتا ہے
کسی نے اسے سمجھایا بہت ہے ___💔
بچھڑ گیا ھے وہ ، پر بُھولے گا نہیں💔
ہاۓ یہ یقین ، ہاۓ یہ گُماں میرے۔🙂
میں تمہیں بھول بھی تو سکتا تھا
ہاں مگر یہ نہیں ہوا مجھ سے
بہت یا د کرتا ہے کو ئی ہمیں دل سے..💕👉
نا جانے دل سے یہ #وہم کیوں نہیں جاتا۔💔
#ہم_نے_ایسی_بھی_کیا_خطا_کردی💔
#تم__نے__تو__زندگی__سزا__کردی💔
#_💔
کون چاہے گا " محبت " کی تباہی لیکن
تم جو چاہو تو خدا اسکو بھی برباد کرے💔
آپ سے ملنے سے قدرے بہتر تھا
ہم مٹـی میـں مِل گئــــے ہوتــــے
🔥🥀
*ذکر تو چھوڑ دیا تیرا*
*مگر فکر نہیں جاتی ـ ـ ـ*
💔💔
تسلی رکھ وہ بھی #یاد کریں گے۔۔۔
"" اے دل""
زرا ان کے #مطلب کے دن تو آنے دے...
رات بھر جاگتے ہیں ہم کچھ ایسے لوگوں کی خاطر
جنہیں کبھی دن کے اجالوں میں بھی ہماری یاد نہیں آتی
درد ہلکا٬ سانس بھاری ہے.
جیئے جانے کی رسم جاری ہے
تیرے لہجے نے کھول دی آنکھیں۔۔۔۔۔❣
میں تو اندھا یقین کرتا تھا تجھ پہ۔۔۔۔۔❣
بڑی ٹھوکریں کھا کر سمجھدار ھوا ھوں..!!
اب دل کی باتوں پر توجہ نہیں دیتا..!!💖
عمر میری بھی تجھ کو لگ جائے
ہجر کیا ہے تجھے پتہ تو چلے
تیرے بخشے ہوئے اِک غم کا کرشمہ ہے کہ اب
جو بھی غم ہو مرے معیار سے کم ہوتا ہے
#اس نے پوچھا #زندگی کس نے #برباد کی........!!!
#ہم نے انگلی #اٹھائی اور اپنے ہی #دل پر رکھ دی.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain