وہ کھیلنے والی رات
اب فکروں میں گزر جاتی ہے
ٹوٹے ہوئے دلوں سے نہ الفت کی بات چھیڑ
ذکر مکاں اچھا نہیں کسی بے گھر کے سامنے
مرنا تو ہے___صاحب
موت مارے یا___تمہارا عشق
*کر کے اس کے نام____یہ ساری زندگی*
*بیٹھے ھیں ایک اجڑے زمین دار کی طرح
ﯾــــــﻘﯿﻦ ﮐﯿﺠﯿﺌﮯ ﺻــــﺎﺣﺒــــــــــ
ﯾـــــــﻘﯿﻦ ﻧﮯ ﮨﯽ ﻣﺎﺭﺍ ﮨــﮯ ___! 💔
💔💔
Zinda ho ha mujh ko herat😞
Ma tere bin jiya kese💔
ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﺎ____ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ
ﭘﮭﺮ ﺧﻮﺏ ﺗﻤﺎﺷﺎ ﺑﻨﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
💔
ہم مُنتظر تھے__تیری عنایت کے
چلو کچھ تو کیا__تباہ ہی سہی
میں یہ سمجھا کہ فقط بچھڑے ہیں
ہاۓ قسمت__بُھلا دیا اُس نے
میں نے چاہا تھا زخم بھر جائیں
زخم ہی زخم بھر گئے مجھ میں
خواب مہنگے بہت پڑے ہم کو
غم کی مقروض ہو گئی آنکھیں
دل کو پانی میں رکھ دیا میں نے
آگ جیسی تھیں خواہشیں اس کی
واقعہ یہ ہے کہ بدنام ہُوئے
بات اِتنی تھی کہ آنسو نِکلے
حیرت تو یہ ہے کہ تو بھی کمسن تو نہیں ہے
پھر کیوں میں تیرے ہاتھوں میں کھلونوں کی طرح ہوں
مجھے بھی سکھادو بھول جانے کا ہنر
مجھ سے راتوں کو اٹھ اٹھ کر رویا نہیں جاتا
ایک تم ہی نہ مل سکے ورنہ
ملنے والے بچھڑ بچھڑ کے ملے🔥💔
ہمارے ہاں لوگ...!!!!!
کسی کو منانے سے بہتر کام
اُسے چھوڑ جانا سمجھتے ہیں🔥
💔
اچھے ہوتے ہیں ہم جیسے برے لوگ
اپنے سوا کسی اور کا برا نہیں چاہتے
ﺗﺎﺣﺎﻝ ﮨﻤﯿﮟ ﺟﻮ ﺑﮭﯽ ﻭﻓﺎﺩﺍﺭ ﻣﻼ
ﺍﻓﺴﻮﺱ ﺣﺪ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭ ﻣﻼ..
مارا ہوا ہوں میں اِنہیں دو شعبدات کا
اِخلاص و صِدق سے نہ مجھے ورغلائیے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain