یہ جو مقتل میں تماشہ ہے ذرا رک جائے
لاش میں خود اپنی اٹھاوں گا چلا جاوں گا
بہت رولایا ہے قسم سےان لوگوں نے .......**
💔💔
اے موت اگر تم ساتھ دو تو سب کو رولانے کا ارادہ ہے میرا۔۔۔ *
کب تک آنکھوں میں کچرا گِر جانے کا بہانہ کروں میں٬٬
لو آج سرعام کہتا ہوں میں کسی کو یاد کر کے روتا ہو..😥
ٹوٹے ہوئے کانچ کی طرح چکنا چور ہو گیا
*صاحب۰۰۰۰۰!!!؟*
کسی کو لگ نہ جاوں اسلئے سب سے دور ہو گیا.....
""بے حد محبت کے بدلے بے حد نفرت دیتے ہیں یہاں کے لوگ""
-'اقبال'-
""چل رب کے دروازے پہ چلتے ہے وھاں ایک آنسو کے بدلے خود خدا ملتا ھے"".
ہم نے کچی عمروں میں جیون کے دکھ دیکھے ہیں
جن عمروں میں رکھتے ہیں سب مور کے پنکھ کتابوں میں🔥
تم نے سوچا کے بہت مل جاٸیں گے چاہنے والے
یہ نہ سوچا کہ فرق ہوتا ہے چاہتوں میں بھی۔.
ﺯﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﮯ...ﺗﻮ تنہا ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ..!!💔
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ....ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ..!!💔
کل رات برستی رہی ساون کی گھٹا بھی۔
اور ہم بھی تیری یاد میں دل کھول کے روئے۔
غصہ بہت کرتے ہو..!!
محبت ہو گئی ہے کیا....؟
ﺟﻨﺎﺯﺍ ﺩﯾﮑـﮫ ﮐﺮ ﻣﯿﺮﺍ ﻭﮦ ﺑﮯ ﻭﻓﺎ ﺑﻮﻝ ﮨﯽ ﭘﮍﯼ ﻣﻌﺼﻮﻣﯿﺖ ﺳﮯ۔۔۔۔❣
پاکیزہ
ﻭﮦ ﮨـــــﯽ ﻣﺮﺍ ھﮯ نا ___ ﻧﮧ ﺟــﻮ ﻣﺠـــــﮫ ﭘـــــﮧ ﻣــﺮﺗﺎ ﺗـــﮭﺎ۔۔۔۔۔❣
دل لگی ہوتی تو بھول جاتے تم کو
عشق ہوا ہے ، نس نس میں بسے ہو تم!!
میرے تابوت پہ تم سسکیاں لکھنا
اور لکھنا کہ ہجر میں مر گیا آخر
اور تو کچھ نہیں کیا میں نے 💔
اپنی حالت خراب کرلی ہے۔😔
اب تسلی نہیں دی جاتی مریضِ غم کو
دیکھنے والے بھی مرنے کی دعا دیتے ہیں..!!💔🔥
کسی کو چاہو تو یہ نہ سوچو کہ وہ مقدر میں ہے یا نہیں
🌹بلکہ اتنی شدت سے چاہو کہ رب اسے تمہاری تقدیر بنا دے❣
وہ کاغذ آج بھی پھولوں کی________طرح مہکتا ہے
جس پر تم نے مزاق میں لکھا تھا مجھے محبت ہے تم سے
کتنے ستم کرو گے اس ٹوٹے ہوئے دل پر💔💔💔💔
تھک جاؤ تو ضرور بتانا میرا جرم کیا تھا💔💔💔💔
شکایت کر کے چھوڑ گئے وہ کہ دیر سے آتے ہو🖤
یاد کرو کبھی ہم وقت سے پہلے بھی تو آ جاتے تھے۔ 💔🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain