*تو یاد آیا ھے تو چل ھنس دیتا ھوں...!!!* 😊
*اب رو کر تیری یاد کو کیا رسوا کرنا...!!!* 🔥
فلک سے ٹـــوٹے ستـارے کا دکھ سمجھتے هو
خود اپنی ذات سے ہارے کا دکھ سمجھتے هو
''اور کوئی دل میں نہیں آ ئے گا......
ختم کر دی ہے محبت تم پر..💔.
بہت ہمت والا ہوں مگر کبهی کبهی ہار جاتا ہوں....!!!!!
کچھ باتیں سن کر، کچھ لہجے دیکھ کر....!!!!🔥🔥
درد ہلکا٬ سانس بھاری ہے
جیئے جانے کی رسم جاری ہے
ایک آنسو گرا تو __ ہنس پڑا میں
میری کوشش تھی دوسرا نہ گرے!😢
اتنا پھیکا ہے میرا رنگ،اتر جائے گا۔۔۔۔
تم میرے بعد کسی اور کے ہو جاو گے!
زہر ایجاد ہو گیا اک دن
لوگ مرتے تھے پہلے غیرت سے۔۔۔
اس نے ہنستے ہوئے ۔۔۔۔ کر لی ہیں علیحدہ ۔۔۔راہیں ۔۔۔
💘💔
میں سمجھتا تھا کہ ۔۔۔ بچھڑے گا تو ۔۔۔ مر جائے گا
مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!!
اس راہِ محبت کی تم بات نہ پوچھو،
انمول جو انساں تھے بے مول بِکے ھیں،
اُسے توڑنا آتا تھا اس نے توڑ دیا💔
وہ جانتا ہی نہیں دل کی اہـمیت کیاہے
نئے زمانے کا کرب اوڑھے ضعیف لمحے نڈھال یادیں
تمہارے خوابوں کے بند کمروں میں لوٹ آئیں
_____تو لوٹ آنا
حادثے اور بھی گزرے ہیں ،گِراں مُجھ پے مگر
مَرحلہ تُجھ سے بچھڑنے کا ___ مجھے مار گیا
جو خود کو پتھر کہتے تھے وہ بھی جُھکتے دیکھے___!
اس ع" ش" ق" میں بادشاہ، فقیر، سب سُلگتے دیکھے__!
*چلو بکھرنےدیتے ہیں زندگی کو*
*سنبھالنے کی بھی اک حد ہوتی ہے*
کتنا بے وفا بے رحم مطلبی تھا وہ ایک شخص..!!🔥💯😢
دل جلانے کے لئے ۔دل لگانے پر مجبور کیا ہم کو۔🖤💔💯🔥
اب مجھے دھیان ہی نہیں آتا۔
اپنے ہونے کا، اپنی حالت کا۔
♡
😞جس نے کی جستجو،
مل گیا اس کو تو 💙
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain