غموں میں ملا کر خوشی کے رنگ
آؤ جینے کی ذرا اداکاری کریں
حسرتیں روگ بن گئیں ۔۔آ دیکھ👍🏻🥀
لوگ ۔۔۔۔۔۔ذہنی مریض کہتے..🌚
آہ جو دل سے نکالی جائے گی
کیا سمجھتے ہو کہ خالی جائے گی
#بہت_تنگ_ہوں_زندگی_سے_یا_رب
#یا_اس_سے_ملا_دے_یا_خود_سے 😔😔
.جو لوگ اپنے لگنے لگتے ہیں،
وہی لوگ بعد میں ڈسنے لگتے ہیں
مجھ میں اچھائی' کوئی ھے ہی نہیں...
جو بُرا کہے۔۔۔۔ سو مان لیتا ھوں۔۔۔.☹.🔥
ان سے کیا گلہ کرنا🤍🥀
جو فرصت ملنے پر بات کرتے ہوں 💔🙏🙏🙏
~تم لفظ محبت سے ذرا
شرمندہ تو ہوتے ہو گے__💔
"°·حال مت پوچھو_____💔______زندگی کا ہم سے·°"
"°·حالت اس قدر غمگین ہےکہ عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا
کوشش بہت میں کرتا ہوں اندھیرے ہوں ختم لیکن
کہیں جگنو نہیں ملتا ، کہیں پہ چاند آدھا ہے...!!!
کوئی تو ہو جو گھبرائے میری خاموشی سے
-
کسی کو تو سمجھ آئے میرے لہجے کا دُکھ
ہم اسے یاد بہت آئیں گئے
جب اسے بھی کوئی ٹھکرائے گا✌🔥
#____❤
محبت تم سے کرکے
محبت ضائع کردی میں نے 💔🥀
جن پے ہوتا ہے بہت دل کو بھروسہ..
وقت پڑنے پر وہی لوگ دغا دیتے ہیں.
کیا کہا؟ آپ مجھ سے نبھائیں گے
ارے جانے دیجئے,رہنے دیجئے ,شرم کیجئے, بس کیجئے
چل آ تجھے دیکھا دوں اپنے دل کی ویران گلیاں
شاید تجھے ترس آجاۓ میری اداس زندگی پر
زندگی ایک بار ملتی ہے,سراسر غلط تصور ہے
زندگی تو ہر روز ملتی ہے
دراصل موت صرف ایک بار ملتی ہے........
اتنا تو جانتا ہوں کہ اب تیری آرزو
بیکار کر رہا ہوں، اگر کر رہا ہوں میں
عجب کھیل ہے مٹی سے بنے لوگوں کا مطیع
بے وفائی کرو تو روتے ہیں،وفا کرو تو رولاتے ہیں
اب نکلے گا تیری آنکھوں سے جنازہ میرا 👌👌
لوگ تیرے آنسووءں میں میری میت دیکھیں گے 💔🙏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain