Ma hi pgl tha jo kisi k liye dosto ko chor diya💔
O bewafa teri ye
Dewangi💔😭😭😭
Fake love🖕
Ab na moka mily ga aur na hi dhoka🖕
Logo ka dil kitni jsldi bhar jata ha khas kr k tb jb koi buhat akela hota ha khair koi nhi ye time b guzar hi jay ga ya pher hum hi guzar jay gy inshaAllah ab na koi hum dard ho ga aur na dard mily ha🙏
جب تنہائیاں عروج پر ہـوں
تب دلاسے عذاب لگتے ہیں
وہ بِھی ـ دِل سے ـ نِکال پھینکے ہیں
ـ جِن کے ـ جانے سے ـ دِل ـ نِکلتا تھا
ہو بھی سکتا ہے یہ سفر آخری ہو میرا!!!
یہ بھی ہو سکتا ہے پھر دیکھ نہ پاؤ ہم کو!!!💔💔
ہو بھی سکتا ہے یہ سفر آخری ہو میرا!!!
یہ بھی ہو سکتا ہے پھر دیکھ نہ پاؤ ہم کو!!!💔💔
ہو بھی سکتا ہے یہ سفر آخری ہو میرا!!!
یہ بھی ہو سکتا ہے پھر دیکھ نہ پاؤ ہم کو!!!💔💔
ایک دھچکا بہت ضروری تھا
اپنی حد سے گزر گیا تھا میں_____
جب راس نا آئی تو___________ چھوڑ گیا.........!!!
اک شخص نے محبت کا تجربہ کیا مجھ پر....!!! 💔
🔥🔥🔥
تیری یاد کی بارش جب بھی برستی ہے مجھ پر
میں ٹوٹ سا جاتا ہوں کسی کچے مکان کی طرح.💔💔
ھمارا تو خیال تھا💔😥 کہ وہ ہمارے ہی ہونگے🔥
خیال تو اچھا تھا مگر تھا تو خیال ہی🔥
وقت مہربان ہے تم پر ........💓
تم کرسکتے ہو بےرخی صاحب......💔
اُمیدِ وفا نہ رکھ اُن لوگوں سے 💔
جو ملتے ہیں کسی سے ٫ اور ہوتے ہیں کسی کے💔
کسی نے ہنس کر پوچھا کبھی عشق ہوا تھا...........❣💦
ہم نے غمگین آنکھیں اوپر کی اور مسکرا کر بولے آج بھی ہے...........❣💦
کـــــــــہاں سے لائیں ہر روز ایک نــــــیا دل۔۔۔❤
💔💔💔💔💔💔💔
توڑنــــے والوں نے تو تماشـــــــــا بنا رکھا ہے۔۔۔💔
کون کہتا ھے کہ تیری یاد سے بے خبر ھوں میں
میری آنکھوں سے پوچھ!میری رات کیسے گزرتی ھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain