Damadam.pk
Haroon-Badsha66's posts | Damadam

Haroon-Badsha66's posts:

Haroon-Badsha66
 

جنون عشق تھا تو کٹ جاتی تھی رات باتوں میں !!
اب سزائے عشق_______ تو ہر لمحہ عذاب لگتا ھے!!💔💔💔💔💔💔💔

Haroon-Badsha66
 

یہ تو محبت ہے تجھ سے ورنہ ہم تو یوں ہی
توڑ کر پھینک جاتے ہیں...غرور تیرے جیسوں کا

Haroon-Badsha66
 

اور جب میں خاک نشیں ہو جاؤں💔
تو تم تنہا میری قبر پر سپارے پڑھنا 💔😞

Haroon-Badsha66
 

اس نے مجھے ایسے چھوڑ دیا غالب😞
جیسے رستہ ____کوئی گناہ کا ہو!!!💔

Haroon-Badsha66
 

مجھے نا ستاؤ اتنا کے میں روٹھ جاؤ تم سے
مجھے اچھا نہیں لگتا اپنی سانسوں سے جُدا ہونا

Haroon-Badsha66
 

میری چاہت کی انتہا دیکھنی ھو تو دل سے دل لگا کر دیکھو
تیرے دل کے ساتھ یہ دل نہ دھڑکے تو سزائے موت دے دینا.....!!!!

Haroon-Badsha66
 

بُرا حال___بہر حال____کوئی____حال توہںے
میاں وہ دن بھی تھے کہ کوئی حال نہ تھا

Haroon-Badsha66
 

موت بھی آتی نہیں ہجر کے بیماروں کو
کیا مصیبت ہے ذرا دیکھنا بیچاروں کو

H  : بہت تھے میرے بھی اس دنیا میں اپنے پھر عشق ہوا اور ہم لاوارث ہو گئے۔ - 
Haroon-Badsha66
 

ye time b guzar jay ga inshaAllah😭😭😭😭😭😭

Haroon-Badsha66
 

Kash koi esa b hota jis ko mere rone se dard hota😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

Haroon-Badsha66
 

ہاتھ کی لکیریں صرف سجاوٹ بیان کرتی ہیں 😊
قسمت اگر معلوم ہوتی تو کبھی عشق نہ کرتا کوئ💗

Haroon-Badsha66
 

!ہم کبھی ٹوٹ کے روئے نہ کبھی کھل کر ہنسے
رات شبنم کی طرح، صبح ستارے کی مثال

Haroon-Badsha66
 

دل کو عادت سی ہو گئ ہے ٹوٹ جانےکی
اب کہاں خوف رہا کسی کے انکار کا

H  : محبت میں یہی خو ف کیو ں مسلطّ ہے میرے سوا بھی کسی سے اسے محبت ہے۔ - 
Haroon-Badsha66
 

محبت میں یہی خو ف کیو ں مسلطّ ہے
میرے سوا بھی کسی سے اسے محبت ہے۔

Haroon-Badsha66
 

*غیروں کی نفرتوں کا ہم نے ذکر ہی کب کیا ہے...!!!*
*اپنوں کی شفقتوں کے ستاے ہوئے ہیں ہم...!!!*
🖤

Haroon-Badsha66
 

تیرے لہجے نے کھول دی آنکھیں۔۔۔۔۔❣
میں تو اندھا یقین کرتا تھا تجھ پہ۔۔۔۔۔❣

Haroon-Badsha66
 

نظر چُرا کے کہا بس یہی مقدر تھا
بچھڑنے والے نے ملبہ خدا پہ ڈال دیا

Haroon-Badsha66
 

میت کو میری دیکھ کر انجان بن گیا
غیروں سے پوچھتا ہے یہ کون مر گیا!!