زندگی چین سے گزر جائے
تو اگر ذہن سے اتر جائے 💔
🙏*انمـــͫــͣــͥـــول*🙏
بہت نایاب ہیں _____ آج کل
میرے جیسے کام سے کام رکھنے والے
تمھیں یاد ہی نہ آؤں یہ ہے اور بات
ورنہ
میں نہیں ہوں دور اتنا کہ سلام تک نہ پہنچے ــــ
ہم کیوں کسی کا سوگ منائیں
جو جاتا ہے بھاڑ میں جائے
میری موت کا اسکو بتانا لیکن کچھ اس انداز میں....!!!!!
تمہارا صدیوں سے جو ارمان تھا وہ آج پورا ہوگیا......!!!!
ہم وہی ہیں بس ذرا سا ٹھکانہ بدل لیا ہے."🔥
تیرے دل سے نکل کر اب اوقات میں رہتے ہیں."🔥
:
دلوں سے کب نکلتے ہیں وقت جن کےساتھ گزرا ہو..! ا
بھول جانا ،، بھلا دینا ،، فقط اک وہم ہوتا ہے.
ہم تھے ٹہرے ہوۓ پانی پہ کسی چاند کا عکس...!
کہ جسے اچھے بھی لگے اس نے بھی پتھر پھینکا...!
کون کہتا ہے کہ وقت بہت تیز گزرتا ہے
تم کسی کا انتظار کر کے تو دیکھو
جانے والوں نے یہ سکھایا ہے. 💚
آنے والوں کو اوقات میں رکھنا.💛
آپ سے ملنے سے قدرے بہتر تھا
ہم مٹـی میـں مِل گئــــے ہوتــــے
بڑا عجیب ھوتا ھے کمبخت عشق کا کھیل___!!!
کوئی ایک بھی تھک جائے تو دونوں ہار جاتے ہیں___!!!
روح پیاسی کہاں سے آتی ہے
یہ اداسی کہاں سے آتی ہے💔
اب مجھے دھیان ہی نہیں آتا
اپنے ہونے کا ، اپنی حالت کا
کوئی بنتا ہی نہیں میرا.
بے شک تم اپنی مثال لے لو.
اداس 💔
تجھ سے تو اچّھے زخم ہیں میرے
اتنی ہی تکلیف دیتے ہیں جتنی برداشت کر سکوں
زخمی دل🍁🍁
مجھے رابطوں سے اب الجھن ہے،
مجھے نہ ملا کرے کوئی ۔
زخمی دل🍁🍁
Pyar ha ya saza ay mere dil bta
Tot ta q nhi dard ka sensala💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain