وقـــــــــت دیکھائی نہـــــــــیں دیتا ۔۔۔
مـــــــــگر دیکھا بہـــــــــت کچھ دیتا ہے۔۔۔
💯🌹💓
میں تو سمجھا تھا بس یار کو کافی تھا میں
اب کہیں جا کے راز کھلا ہے کہ اضافی تھا میں
🔥
ارے ہم تو چاہتے ہیں -----لوگ ہم سے #نفرت کریں".❤❤
"#محبت بھی کون سا-----لوگ #سچی کرتے ہیں "❤❤
کیا بتاؤں کہ مر نہیں پاتا...
جیتے جی جب سے مر گیا ہوں میں
مجھ کو مجھ سے جدا کیا تو نے
میرا بن کے یہ کیا کِیا تو نے
وہ تعلق
جو بہت اہم تھا ،
اب لگتا ہے کہ
بس وہم تھا ! 🥀💔
رونے کو ہم بھی رو لیں مگر ڈر سا لگتا ہے
کہیں پھر کوئی ہمدرد بن کے درد نہ دے جائے...
اسے کہنا !!
بہت کچھ دل میں آتا ہے
مگر اب کہنا نہیں آتا 😕
I miss you mama je😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
وه مجھ کو____سارا بھی تھا نا کافی...
ھاۓ! وه میرا تھوڑا بھی نا ھوا..!!!
روٹھا ہوا تھا ہنس تو پڑا مجھ کو دیکھ کر
مجھ کو تو اس قدر بھی دلاسا بہت لگا...
رات تو وقت کی پابند ہے ڈھل جائے گی
دیکھنا یہ ہے چراغوں کا سفر کتنا ہے🕯🕯
*برے لوگ کہاں جلدی مرتے ہیں*
*ورنہ آج میری برسی ہوتی___!!🖤🔥*
*_🍁*
*آپ کتنے ٹوٹے ہوئے ہیــــں ... یہ کوئی بڑی بات نہیـں ہے ... آپ نے خود کو کتنا سمیٹا ہوا ہے ... یہ بڑی بات ہے ......!!!*💞💞
روز محشر جواب کیا دو گـے💔
تـم میری ہر خوشـی کے قاتل ھو 💔
عشق سمجھے تھے جس کو وہ شاید
تھا بس اک نارسائی کا رشتہ
میرے اور اُس کے درمیاں نکلا
عمر بھر کی جدائی کا رشتہ💔🔥
میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس
خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں
نفرت بھی کیوں کریں تجھ سے...
اتنا بھی واسطــــــہ کیوں رکھنا.
Someone💔
وہ جو کہتا تھا تم سے بچھڑوں گا تو مر جاؤں گا
وہ آج بھی زندہ ہے یہی بات کسی اور کو کہنے کیلیے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain