Damadam.pk
Haroon-Badsha66's posts | Damadam

Haroon-Badsha66's posts:

Haroon-Badsha66
 

تلاش نہ کر سکو گے پھر مجھے وہاں جا کر بھی
غلط سمجھ کر جہاں تم نے کھو دیا تھا مجھے.....

Haroon-Badsha66
 

میت کو میری دیکھ کر انجان بن گیا
غیروں سے پوچھتا ہے یہ کون مر گیا!!

Haroon-Badsha66
 

دل میں آیا تھا وہ بہت سے راستوں سے
جب جانے کا رستہ نہ ملا تو دل ہی توڑ گیا💔💔

Haroon-Badsha66
 

جن کے دل صاف ہوتے ہیں
وہ ٹھکرا دیئے جاتے ہیں🥀💔🙂

Haroon-Badsha66
 

وہ جانتا نہیں تو اسے بتانا فضول ھے،
اس کو میرے غموں کی خبر ہونی چاہیئے•

H  : وہ جانتا نہیں تو اسے بتانا فضول ھے، اس کو میرے غموں کی خبر ہونی چاہیئے• - 
Haroon-Badsha66
 

♥وقــت بــتــائے گا اُسے ہمــاری قــدر،♥
♥جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی...!!👈

Haroon-Badsha66
 

دلوں سے کب نکلتے ہیں محبت جن سے ہو جائے
بھول جانا بھلا دینا فقط اک وہم ہوتا ہے

Haroon-Badsha66
 

ﮐﺎﺵ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻮ ﻣﻮﺕ ﺁ ﺟﺎﺋﮯ
ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺗﻢ ﺳﮯ ﻏﺎﻓﻞ ﮨﻮ ﺟﺎﺅﮞ ۔۔

Haroon-Badsha66
 

میں کب سے خود ہی خود میں مر رہا ہوں 😕
کوئی مجھ پر احسان کرو مجھے مکمل مار دو 😞

Haroon-Badsha66
 

تیری خوشبو کہیں نہیں ملتی
اے دوست
ھم نے سارے پھول خرید کر دیکھے ہیں
🌹 ۔

Haroon-Badsha66
 

میرے ہی آسمان کا رنگ ایسا ہے🍁
یا شام کہیں اور بھی اداس ہے💔

Haroon-Badsha66
 

بات یہ نہیں کہ کوئی اور ملتا نہیں
دل مومن ہیے یہ اپنا قبلہ بدلتا نہیں

Haroon-Badsha66
 

محبت کے خاتمے کو ایک بدلا ہوا لہجہ ہی کافی ہوتا ہے 🖤🔥

Haroon-Badsha66
 

جانے والوں نے سکھایا ہے
آنے والے بھی جانے والے ہے__!🔥✌💔

Haroon-Badsha66
 

_"عشق تو جاگتا ہے راتوں کو🌸
ہاں محبت کی آنکھ لگتی ہے "💦-)

Haroon-Badsha66
 

تجھ سے بچھڑ کے سانس تو چلتی رہی مگر
میں خود کو زندہ دیکھ کے حیرت سے مر گیا

Haroon-Badsha66
 

💔تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہے💔
💔وہ جسے لوگ رات کہتے ہیں...!!!💔

Haroon-Badsha66
 

تیری یاد کی بارش جب بھی برستی ہے مجھ پر
میں ٹوٹ سا جاتا ہوں کسی کچے مکان کی طرح.💔💔

Haroon-Badsha66
 

مجھے دیکھ کر اس نے پھیر لیا چہرہ
تسلی ہوگی دل کو چلو پہنچاتے تو سہی💖