جب انسان اکیلا رھنا سیکھ لے ۔
⚘⚘ پھر ⚘⚘
کسی کے ھونے یا نہ ھونے سے کوئ فرق نھی پڈتا ۔۔۔۔
جب انسان اکیلا رھنا سیکھ لے ۔
⚘⚘ پھر ⚘⚘
کسی کے ھونے یا نہ ھونے سے کوئ فرق نھی پڈتا ۔۔۔۔
کبھی دل ٹوٹا کبھی یقین ٹوٹا تو کبھی میں خود ٹوٹ گیا،,,,,,,💔
دینے والے مجھے اپنے اپنے حساب سے چوٹ دیتے رہے۔۔۔۔۔۔💔
اچھا ہوا بن گیا ایک الگ فرقہ-------------💔
ورنہ کہاں جاتے ہم جیسے اداس لوگ-------------💔
ہم خد موت کی تیاریوں میں ہیں صاحب
سازشیں بےکار ہیں آپ کی.. 💔
ہچکیاں رات بھر آتی ہوں گی اُسے
جس کی یاد مجھے سونے نہیں دیتی
*❣ کبھی عرش پر کبھی فرش پر کبھی ان کے در کبھی در بدر*
*غم عاشقی تیرا شکریہ میں کہاں کہاں سے گزر گیا❣*
Meri tabiyat nhi thek Sab dua kry ma maar jao😞
دکھ ہوا آج دیکھ کر اس کو
وہ تو ویسی ہی خوبصورت ہے
نہ پوچھ رات بھر جاگنے کی وضاحت اے دل نادان...!!!
محبت میں کچھ---- سوالوں کے جواب نہیں ہوتے...!!! 💔
برباد کرنا تھا تو کسی اور طریقے سے کرتے 💔💔
کیوں زندگی میں زندگی بن کر زندگی سے زندگی ہی چھین لی💔💔
محفل میں گلے مل کے اس نے دھیرے سے کہا
یہ دنیا کی رسم ہںے;: اسے محبت نہ سمجھ لینا______
مدت بعد اس نے پوچھا_____ کہاں رہتے ہو
ہم نے مسکرا کے کہا ______تمھاری تلاش میں👈💔
I miss you sooooooooo much mama je😭😭😭😭😭
*مجھ سے لوگ تو کیا*
*میری نیندیں بھی ناراض ہیں💔🥀*
آج بھی نہیں ہو میسر تم
آج کا بھی یہ پہلا دکھ ہے..
کبھی تو آؤ گے میرے پاس تم
میں ہنس کے نظر انداز کروں گا تمہیں🔥❤
ایک دن کہو گے اسے کیا ہوا
کل ہی تو بات ہوئی میری 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain