💔....ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
💔
💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!💔
جب بکھرے گا تیرے رخسار پہ تیری آنکھ کا پانی💔
تجھے احساس تب ھو گا،محبت کس کو کہتے ھیں..
*یعنی یکطرفہ تهی ہماری محبت ..؟*
*ہم نے پالا تها خواه مخواه کا دکھ*💔🥀
دنیا میں بولی جانے والی تمام زبانوں میں سب سے میٹھی زبان "مطلب" کی زبان ہے ۔
میرے لفظوں کی تعریف کرتے ہو
میرا دکھ نہیں پوچھو گے ۔۔۔؟؟؟💔💔
*وہ کبھی ڈرا ہی نہیں مُجھے کھونے سے*
*وہ کیا افسوس کرے گا میرے نہ ہونے سے*.💔
#خوش تو وہ رہتے ہیں جو #جسموں سے #محبت کرتے ہیں'!!!!!!💔
#روح سے #محبت کرنے والوں کو #اکثر ""تڑپتے""ہی دیکھا ہے'!!!!!💔
میری ذات سے وابستہ اک شخص...
میرے پاس تو رہا.. پر میرا نہیں رہا....
مجھ کو مجھ سے جدا کیا تو نے
میرا بن کے یہ کیا کِیا تو نے
خیال کیجیے مر نا جاؤں کہیں !!!
بہت زہریلی ہیں تمھاری خاموشیاں ۔۔۔۔۔۔۔
نظر انداز کرنے والے تیری کوئ خطا نہیں.....
محبت کیا ہوتی ہے شاید تجھے پتا ہی نہیں.....💔
*💕کسی کا دل توڑنے سے پہلے یہ بات ضرور سوچیں کہ بندے کی معافی ___بندہ ہی دیتا ہے___ خدا نہیں💕*
میں محبت کو ہار آیا ہوں
اب میری--- بدعا نہیں لینا....!!
Tu rehne dy is dard me zinda ma tanha hi sai
K dil se ye b dy gy bhola tujh ko jana kbi💔
Naam-E-Wafa maltab k liye ab lety ha q sabhi
Dard jo seeny me uthta ha nhi samjha yahan koi 💔
یہ محبت کے حادثے اکثر_______ دلوں کو توڑ دیتے ہیں🍂
تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں🍂
Breack up ho gya💔
But I'm happy😀
Join my mehfil Naam-E-Wafa
Plz join my mehfil
Naam-E-Wafa
Go to hell🙏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain