Ab bs buhat ho gya ab nhi dafa ho us k pas🙏🙏🙏🙏🙏
Wah je wah Ab logo ko kaha ja rha ha k ma tang krta ho wah very good👏🏻👏🏻👏🏻
نہ منزل ہے نہ منزل کا نشان ہے
کہاں پہ لا کہ چھوڑا ہے کسی نے
نہ منزل ہے نہ منزل کا نشان ہے
کہاں پہ لا کہ چھوڑا ہے کسی نے
لگتـــــــا ہے ابھی دل نے تعلـــــــق نہیـــــــں توڑا۔
یہ آنکھ تیـــــــرے نام پہ بھـــــــر آتی ہے اب بھی😢۔
💔___💔
یار قضاء ہوجائے تو
دکھ واجب ہو جاتے ہیں💔
مسلسل غم اٹھانے سے یہی بہتر ہے
کنارا کر لیا جائے کنارا کرنے والوں سے.
*.میں نے زہر بھی زخموں پہ چھڑک کر دیکھا ہے..*
*.اتنی آہیں نہیں نکلتی جتنی تیری بے رخی سے نکلتی ہیں.*
وقت لگے گا لیکن سنبھال لوں گا خود کو•••💔
💔صاحب💔
ٹھوکر سے گرا ہوں اپنی نظروں سے نہیں•••💔
کاش میں مر جاؤں تمہارے سامنے!!💔
اور تو روتا رہے ہاتھوں کو جوڑ کر
Ameeen
بہت خاموشی سے ٹوٹ گیا,, ______*💔
👉 ❣
وہ ایک بھروسہ جو تجھ پہ تھا,, _______*💔
اب وہ کسی اور سے کہتے ہوں گے
تجھ سے بچھڑینگے تو مر جائیں گے🔥🔥
وہ شخص اپنی ضد میں!!!!💔😭
مجھے گنوا گیا.........!!!💔😭
لوگ شامل تھے اور بھی لیکن
دل تیری کوششوں سے ٹوٹا ہے
ﺍﭨﮭﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺩﯾﻮﺍﺭ __________ﮐﺎ
ﺳﮩﺎﺭﺍ ﻟﮯ ﮐﺮ 💔
ﻣﯿﺮﯼ ﺟﻮﺍﻧﯽ ﮐﺎ ﺗﯿﺮﮮ ﻋﺸﻖ ﻧﮯ
ﯾﮧ ﺣﺎﻝ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ 💔
نہیں ہو سکتی یہ محبت تیرے سوا کسی اور سے ۔۔۔!!
بس اتنی سی بات ہے اور تم ہو کہ سمجھتے نہیں ۔۔۔!!💔💔💔
ہنسی آ جاتی ہے یہ #سوچ کر کے
ہم بھی آپ جیسے کیلئے #روۓ تھے✌️
ھم سے ہی "سیکھی" ہے اس نے محبت..!!
جس سے بھی کرے گا "کمال" کرے گا..!!
مل_گئے_تجھے_وہ_جن_سے_تجھے_چاہت___تھی،،،
#ہمارا_کیا_ھے؟ #ہم_کل_بھی_اکیلے_تھے، آج بھی اکیلے ہیں...
*💔کچھ دن بہت خوش رہا تھا میں💔*
*💔اب اُس خوشی کا قرض اتار رہا ہوں💔*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain