Damadam.pk
Haroon-Badsha66's posts | Damadam

Haroon-Badsha66's posts:

Haroon-Badsha66
 

اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💔

Haroon-Badsha66
 

یہ شکایت نہیں تجربہ ھے
لوگوں کو لوگ مل ہی جاتے ھیں💔

Haroon-Badsha66
 

*💔وہ میرا ہو کر بھی مجھ سے محروم رہا💔*
*💔کیا کوئی میری طرح جیت کے ہارا ہوگا💔*

Haroon-Badsha66
 

💔بس ایک لامحدود اداسی ہے
بے انتہا محبت____کے بعد💔

Haroon-Badsha66
 

"ٹوٹ جائے گی تمہاری ضد کی عادت اُس دن_______!!
"جب پتا چلے گا کہ یاد کرنے والا اب یاد بن گیا_____!!

Haroon-Badsha66
 

💕چھوڑ دی ہم نے بھی عشق کی پتنگ بازی 💕
💕ورنہ ہر حسین کی چھت پر ڈور ہماری ہوتی تھی.....💕

Haroon-Badsha66
 

شوق سے بدلو تم مگر اتنا یاد رکھنا 💕
اگر ہم بدلے تو کروٹیں بدلتے رہ جاؤ گے 💔💞

Haroon-Badsha66
 

آباد کر کے میرے دل میں اپنی یادوں کی دنیا.
بچھڑ گئے ہم سے ہمیشہ کے لیے ہمیں اپنا کہنے والے. ...
💔💔💔💔💔💔

Haroon-Badsha66
 

کسی کے دل میں محبت پیدا کر کے اُسے
چھوڑ دینا اُسے قتل کرنے کے برابر ہے
💔💔💔💔💔💔💔💔

Haroon-Badsha66
 

"نبهانا جس کو کہتے هیں وہ کچھ هی لوگوں کو آتا هے___!!!
"بڑا آسان هے کہنا کہ ھم یاروں کے یار هیں___!💔

Haroon-Badsha66
 

تھک جاؤ اگر دنیا کی محفلوں سے صاحب..
ہمیں آواز دینا اکثر ہم بھی اکیلے رہتے ہیں💔💔💔

Haroon-Badsha66
 

تھک جاؤ اگر دنیا کی محفلوں سے صاحب..
ہمیں آواز دینا اکثر ہم بھی اکیلے رہتے ہیں💔💔💔

Haroon-Badsha66
 

دُکھ دینے والوں کا ایک اپنا قبیلہ ہے __ اور پیار کرنے والوں سے اُن کا رشتہ کوئی نہیں_!!💔

Haroon-Badsha66
 

بس تمہارا ہی آسرا تھا مجھے،،،!
اب تمہارا بھی آسرا نہ رہا

Haroon-Badsha66
 

لوگ کہتے ہیں کہ پتھر دل کبھی ____ رویا نہیں کرتے...🌹
انہیں کیا خبر پانی کے چشمے ہمیشہ پتھروں سے ہی نکلا کرتے ہیں...💞👌🏻

Haroon-Badsha66
 

لوگ پوچھتے ھين اتنا عزیز تھا تو بچھڑا کیوں,.
💓��💓
انھیں کیا معلوم جو بچھڑ جائے وھی تو یاد رھتے ھیں. /

Haroon-Badsha66
 

ہم جیسوں کی نیند تھکاوٹ ہوتی ہے
ہم جیسوں کے خواب نہیں ہوتے!!💔
😢

Haroon-Badsha66
 

کسی کو کیا حاصل ہوگا ہمیں یاد کرنے سے.
"اے زندگی"
ہم تو عام سے انسان ہیں یہاں تو سب کو خاص کی تلاش ہے.

Haroon-Badsha66
 

Buhat jald log badl jaty ha😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

Haroon-Badsha66
 

کسی کو کیا حاصل ہوگا ہمیں یاد کرنے سے.
"اے زندگی"
ہم تو عام سے انسان ہیں یہاں تو سب کو خاص کی تلاش ہے.