Damadam.pk
Haroon-Badsha66's posts | Damadam

Haroon-Badsha66's posts:

Haroon-Badsha66
 

😔😔😔😔😔😔😔😔😔😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

Haroon-Badsha66
 

I miss you sooooooooo much mama kash ap mujh se dor nhi jaty😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

Haroon-Badsha66
 

سمجھے تھے تجھ سے دُور نکل جائیں گے کہیں
دیکھا تو ہر مقام تیری رہگزر میں ہے

Haroon-Badsha66
 

دل تمھارا ہے تمھارا ہی ہوگا...❤💚
کون کہتا ہے مجھے عشق دوبارہ ہوگا... 💔💯🔥
💔

Haroon-Badsha66
 

بھروسہ صرف رب کی ذات پر کرو ❤
لوگوں کا کیا ہے ؟چھوڑ جاتے ہیں یا توڑ جاتے ہیں 💯🔥

Haroon-Badsha66
 

💔ایسے پرندے کو قید کرنے کا مجھے شوق نہیں💔
💔جو میرے دِل کے پنجرے میں آکر بھی اُڑنے کا شوق رکھتا ہو💔

Haroon-Badsha66
 

_*مجھ کو جاننے 🤔 لگے تھے تم 👈*_
_*تبھی تو چھوڑ 😥😥😥 گے*_

Haroon-Badsha66
 

*کچھ محبتیں آپ کی زندگی کا حصہ نہیں بن پاتیں وہی آپ کی زندگی کا اثاثہ بن جاتی ہیں.....!!!*💞💞

Haroon-Badsha66
 

*ربّ العلمین ہوتا تو سب کیساتھ ہے - مگر ملتا اٌسکو ہے - جو اسے پکارتا ، بلاتا اور نیک گمان رکھتا ھے.....!!!*💞💞💞

Haroon-Badsha66
 

*سب کہنے کی باتیں ہیں کوئی کسی کا دکھ نہیں سمجھتا سوائے اللہ تعالی کی ذات کے*

Haroon-Badsha66
 

*تنہائی آس پاس لوگوں کی غیر موجودگی کا نام نہیں ہمارے آس پاس موجود انسانوں میں ہماری غیر دلچسپی ہمیں تنہا کرتی ہے

Haroon-Badsha66
 

*کسی کو بلا وجہ ایسے بھی نہ ستاؤ کہ وہ تنگ آ کر آپ کو بد دعا دینے پر مجبور ہو جائے اور آپ کے پاس سوائے پچھتاوے کے واپسی کا کوئی راستہ نہ رہے

Haroon-Badsha66
 

تکلیف تو دیتے ہیں وہ لمحے
خیر کون سا نئی بات ہے💔

Haroon-Badsha66
 

اس نے جب کہا برے ہو تم💔
میں نے پھر برائیوں کی حد کر دی🔥

Haroon-Badsha66
 

خوشیاں تو کب کی روٹھ گئ ہیں ۔💔💔
کاش کہ غموں کو بھی کسی کی نظر لگ جائے 💔💔

Haroon-Badsha66
 

Plzzz pray for me mera accident ho gya aj 😭😭😭😭😭😭

H  : 😂😂😂 had ha wese.a5.a5.a5 - 
H  : یہ جو محبت ہوتی ہے ناں یہ رنگت نہیں سنگت دیکھتی ہے - 
Haroon-Badsha66
 

وقت نے بتا دیا ہے لوگوں کا میعار ورنہ
💔
ہم بھی وہ تھے جو سب کو اپنا کہتے تھے
💔

Haroon-Badsha66
 

کیا کـرو گے ؟ اگر کہہ دوں
کـہ اداس ھـوں مـیـں._! ☹