یہ سمجھ لو کہ مر گیا ہوں میں
پھر جو محسوس ہو بتاؤ مجھے💔
*ادب کيجئے صاحب همارى.....خاموشى کا*
*آپ کى منافقت کو.....چھپائے پھرتى ہے*
"میں اتنــــــــــــــــا بےوفا نہــــــیں کہ اپـــــــکو بھول جاؤں
"' _اے انجان "
لیکـــــــــــــــــــن جب کوئی یــــاد ہی نہ کرے ""تو اســــــے تنگ کرنا مجھــــــــے اچھــــــا نہــــــیں لگتا
وہ چلا گیا مجھے چھوڑ کر میں بدل نہ پایا عادتیں💔
اسے سوچنا اسے چاہنا میرا آج بھی معمول ہے💔
😢😢😢😢
اے کاش تم سمجھ سکتے محبت کے اصولوں کو...!
کسی کی سانسوں میں سما کر اُسے تنہا نہیں کرتے.....!
زمانہ وفادار نہیں تو کیاہوا اے۔دل💔👉
دھوکےباز بھی تواکثر یار ہی ہوا کرتےہیں💔
مانا کے نقصان دہ ہے سگرٹ مگر۔۔😦
تیرے فریب سے یار زیادہ تو نہیں۔۔💔🔥
یہ عشق کچھ نہیں ہوتا ________!!!!!!
جو شخص تیرا ہے کل وہ کسی اور کا ہو گا ____💔💔💔
*💔کوئی نہیں پوچھتا حال ہمارا تو کیا ہوا💔*
*💔آج نہيں تو کل سارا جہان پوچھے گا اسے ہوا کیا تھا💔*
💔قسمت کے ترازو میں تولو تو فقیر ہیں💔
💔دردِ دل میں ہم سا نواب نہیں کوئی💔
#دنیا سے اپنی تو__ #بنتی نہیں جناب ❤👉
کیونکہ یہاں #طلبگار نہیں #فنکار ہیں❤👉
```ایک بار بھی نہ آیا ___عیادت کو وہ مسیحا```
```سو بار ہم نے فریب سے بیمار ہو کے دیکھا```
ﺑﮩـــﺖ ﮐﮍﻭﺍ ﺫﺍﺋﻘﮧ ﮨﻮﺗــﺎ ﮨﮯ ﺻﺎﺣﺐ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻓﺮﯾﺐ ﮐﮭــﺎ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮭــﺎ ہے
💔
یہ جو محبت ہوتی ہے ناں
یہ رنگت نہیں سنگت دیکھتی ہے
کیا ضرورت تھی دور جانے کی
پاس رہ کر ہی ---- تم ستا لیتے
ﺷﯿﺸﻮﮞ ﺳﮯ ﺳﯿﮑﮭﺎ ﮨﮯ ہم ﻧﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺑﮭﺮﻡ...!!
ﺗﻮﮌﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺧﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﺑﺴﺎ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ...!!
اب اور نہیں ہوتی عشق کی غلامی
اسے کہہ دو ہو جائے جس کا ہونا ہے
فلک دیکھ کر مسکراتا ہوا شخص😊🥀
کسی روز کمرے سے مردہ ملے گا💔🔥
تو بھی اوروں کی طرح___________ مجھ سے کنارہ کرلے
ساری دنیا سے برا ہوں__________ تیرے کس کام کا ہوں!
ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے❤❤
یارب
جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا اور جو نفرت کرے اسے بھی❤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain