اس فانی دنیا میں کوئی بھی حقیقت میں کسی کا ھمدرد نہیں ھوتا...!!😔
جنازے کے ساتھ لوگ ھوتے ھیں وہ بھی اپنے ثواب کی خاطر....!!😇
Sab khatam ho gya
I hate love🙏🙏🙏😭😭😭😭
Pyar mujh se aur dosti kisi aur se wah yar wah👏🏻👏🏻👏🏻
چھوڑ جانے والوں نے یہ سکھایا🔥
آنے والوں کو اوقات میں رکھنا🔥
تو میرا "مان" بھی تو رکھا کر......
کبھی رُک کر _____ کبھی "روک" کر....!!!
Allah Hafiz take care
گِلے شکوے نہیں مرشد
اب بس خاموشـــــــیاں💔
بڑی شدت سے موت کے انتظار میں ہوں۔
میری میت پر ملنے کا وعدہ ہے انہوں کا۔
😥💔
مسئلہ حل ہوا؟ ہوا کہ نہیں؟
ہم سا کوئی ملا؟ ملا کہ نہیں؟
چھوڑ یے ہم کو ہم تو بےدل ہیں،
آپ کا دل لگا؟ لگا کہ نہیں.
کبهی غم کی آگ میں جل اٹهے، کبهی داغ دل نے جلا دیا
اے جنون عشق بتا زرا،____ مجهے کیوں تماشا بنا دیا😭
·
" اب " چھوڑ " دیا " عشق " کا " سکول " میں " نے ".
_______.اے دوست._______
" مجھ " سے " اب " محبت " كى " فیس " ادا " نہیں " ہوتی
بہت دشوار ہوتا ہے محبت ہار کر جینا___
اسے بس اتنا کہہ دینا بھرم توڑا نہیں کرتے
💔💔💔
ہونٹوں کی ہسی کو نا سمجھ حقیقت زندگی
ذرا دل میں تو اتر کے دیکھ کے ہم کتنے اداس ہیں..❣
رہنے دو اب تمہارے حوصلے کی ضرورت نہیں مجھے
💔😭💔
بڑی مشکل سے چلنا سیکھا ہے دیواروں کا سہارا لے کر
😢
یوں تو ہر شام امیدوں میں گزر جاتی ہے..!!
آج کچھ بات ہے جو امیدوں پے رونا آیا۔۔!!
وقــت بــتــائے گا اُسے ہمــاری قــدر
جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی
InshaAllah😭
پرکھــــــــا بہت گیا مجھے
لیکــــــــن سمجھا نہیں گیا
زندگی کے سارے مہنگے سبق
سستے لوگ ہی سکھاتے ہیں 💯💔
دیجیئے بد دعائیں جی بھر کے
اگر ہم مر گئے تو آپ کا شکریہ۔۔۔💔
🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain