مل_گئے_تجھے_وہ_جن_سے_تجھے_چاہت___تھی،،،
#ہمارا_کیا_ھے؟ #ہم_کل_بھی_اکیلے_تھے، آج بھی اکیلے ہیں.💔💔. 💔💔.
یاد آتے ہیں تو پھر ٹوٹ کر یاد آتے ہیں
کچھ گزرے ہوئے لمحے کچھ بچھڑے ہوئے لوگ..,💯
شکایت روز کرتا ہے میرا تکیہ مجھ سے
یا رونا چھوڑ دے یا سونا چھوڑ دے....
💘کیا ایسا نہیں ہوسکتا کہ ہم تم سے تم کو مانگیں
اور تم مسکرا کے کہو کہ اپنی چیز مانگا نہیں کرتے
اٹھ رہی ہیں طبیبوں کے شہر سے لاشیں
کہہ رہے ہیں کے کوئی 'عشق' وبا آئی ہے.
وہ چلا گیا مجھے چھوڑ کر میں بدل نہ پایا عادتیں
اسے سوچنا اسے چاہنا میرا آج بھی معمول ہے
لوگ شامل تھے اور بھی لیکن
دل تیری کوششوں سے ٹوٹا ہے
بے درد زمانہ کیا جانے کیا درد کی شدت ہوتی ہے
دل دے کے مجھے معلوم ہوا کیا چیز محبت ہوتی ہے
کیا کہیں , کچھ نہیں ہے کہنے کو۔۔۔
ہائے کیا , غم ملا ہے سہنے کو۔۔۔۔
کچھ درد ۔۔
کچھ لوگ ۔۔
اور کچھ وعدے۔۔
ایسے بھی ہوتے ہیں۔۔
کہ جو انسان کو ہمیشہ کے لیے۔۔
خاموش کردیتے ہیں........!!!
ہنسی ہنسی میں اُڑائی ہیں تلخیاں کِتنی۔۔
اُنہیں شُمار جو کرتے تو مر گٸے ہوتے۔۔
*چاہتا تھا بے حد, بے پناہ, بے تحاشہ مجھے*
*ہاں! وہ شخص باتیں بڑی کمال کا کرتاتھا۔۔*
جدائی کا جو سبب بنا ہے☺
وہ مجھ سے ذیادہ خوبصورت ہے
💔
خاموش زندگی جو بسر کر رہے ہیں ہم
گہرے سمندروں میں سفر کر رہے ہیں ہم💔
*کبھی کبھی زخموں کے نشاں نہیـں ہوتے ... چاہے روح پہ کتنے ہی انگارے کیوں نہ لگے ہوں ........!!!*💞💞💞
*آج سوچا ہے کہ کُچھ تیرے سِوا سوچوں*
*ابھی تک سوچ میں ہوں کہ اور کیا سوچوں
خود کے کھونے کا پتا ہی نا چلا
کسی کو پانے کی یوں انتہا کردی
اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💔
*اب تیری آرزو کہاں مجھ کو ....!*
*میں تیری بات بھی نہیں کرتا ...!*
آپ اپنی اچھائیوں پر دھیان دیجئیے
میں اپنی برائیوں کا حساب دے دوں گا 🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain