Damadam.pk
Haroon-Badsha66's posts | Damadam

Haroon-Badsha66's posts:

Haroon-Badsha66
 

تماشہ روز کرتے ھو--♥ وفاؤں کا جفاؤں کا,!!🖤
کبھی اُترو میرے دِل میں---مُحبّت سیکھ جاؤ گے.!♥

Haroon-Badsha66
 

*جو چلا گیا سو چلا گیا جو ہے پاس اس کا خیال رکھ*
*جو لٹا دیا اسے بھول جا جو بچا ہے اس کو سنبھال رکھ*

Haroon-Badsha66
 

آنسو بہا بہا کے بھی ہوتے نہیں ھیں کم
کتنی امیر ہوتی ھیں آنکھیں غریب کی ۔ ۔ ۔ 👍🤔

Haroon-Badsha66
 

توڑ کر دل کو ہی وہ دل کے مکیں چھوڑ گئے
اتنے بے درد تھے ہر درد یہیں چھوڑ گئے😢

Haroon-Badsha66
 

ہماری آوارگی بھی کرشمہ ہے زمانے بھر میں
جس درویش نے بھی ہمیں دیکھا ہاتھ اٹھا کردعادی❤

Haroon-Badsha66
 

*بعض اوقات ھم درست فیصلے کرتے ھیــــں ~ اور کبھی کبھی ھمارے فیصلے ھمیں درست کر دیتے ھیــــں .......!!!*💞💞

Haroon-Badsha66
 

کیسے بُھول جائیں ہم _______
وہ "طرزِمحبت"
وہ تمھارا ہمیں غصے ____میں بھی
"آپ" کہنا❤❤

Haroon-Badsha66
 

فنا ہو گئی ذات كسى کی ذات میں كب سے...."
ہم جو نظر آ تے ہیں فقط_____ وہم ہے آپ كا...."
👑

Haroon-Badsha66
 

ﺭﻭﭨﮭﺎ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ___ﺍﺳﯽ ﺑﺎﺕ پر ﺯﻣﺎﻧﮧ🍁
ﺷﺎﻣﻞ ﻧﮩﯿﮟ ھے ﻣﯿﺮﯼ ﻓﻄﺮﺕ ﻣﯿﮟ ﺳﺮ ﺟﮭﮑﺎﻧﺎ🍂
🌹💖🌹 🎋🍂🥀🌺

Haroon-Badsha66
 

💖💕خواب میں دیکھا -بچھڑ گئے ہو تم
💕💔تعبیر کہتی ہے مر جائیں گے ہم

Haroon-Badsha66
 

نہ کبھی آواز دینا___نہ کبھی پلٹ کر دیکھنا
بڑی مشکل سے سیکھا ہے کس کو الوداع کہنا💔

Haroon-Badsha66
 

کچھ لوگ اس وقت دل توڑ دیتے ہیں۔۔۔۔جب ہم ان کے پیار"، کی مثالیں دے رہے ہوتے ہیں💔💔😢
-

Haroon-Badsha66
 

*یاد اُسے نہیں کہتے جو تنہائی میں آئے*۔۔۔۔
*یاد اُسے کہتے ھے جو بھری محفل میں آئے اور تنہا کر جائے*۔۔

Haroon-Badsha66
 

دیکھو ٹوٹنے کی بات کر رہا ہے وہ۔۔۔۔
جو بے دردی سے توڑ گیا تھا کبھی ہم کو۔۔۔

Haroon-Badsha66
 

مجھ کو معلوم نہ تھی ہجر کی یہ رمز کہ تو
جب میرے پاس نہ ہوگا تو ہر سو ہوگا

Haroon-Badsha66
 

کون آۓ گا بھلا میری عیادت کے لۓ
بس اس خوف سے بیمار نہیں ہوتا میں

Haroon-Badsha66
 

Nhi krna dil ne dubara bharosa yar tera bharosa pyar tera😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

Haroon-Badsha66
 

❤❤
وقت کا پتہ نہيں چلتا اپنوں کے ساتھ
ليکن ۔۔۔❤❤
اپنوں کا پتہ چلتا ہے وقت کے ساتھ

Haroon-Badsha66
 

دل میں جب __جگہ نہیں بچتی
درد آنکھوں میں پھیل جاتا ہے

Haroon-Badsha66
 

کــر لــی نہ تسلی آپ نــے دل تــوڑ کر مـــیرا
میں نے کہا بهی تها کچھ نہیں ہے اس میں آپ کے سوا