عشق کیا زندگی دے گا کسی کو..
یہ تو شروع ہی کسی پر مرنے سے ہوتا ہے..
اس نے توڑا میرا دل اس سے کوئی شکائیت نہیں
یہ اس کی امانت تھی ، اسے اچھا لگا سو توڑ دیا
میں تھک کر زندگی سے بولتا ہوں
جوانی کے دنوں میں موت آئے
جب راس نا آئی تو___________ چھوڑ گیا.........!!!
اک شخص نے محبت کا تجربہ کیا مجھ پر....!!! 💔
اب وہ حالات ہیں کہ ذِلت بھی گوارہ ہے مجھے
ذِندگی تو نے کہاں گھیر کے مارا ہے مجھے💔
کہیں میں ختم نا کردوں سفر اذیت کا...
کہیں میں پھینک نا دوں مار کر خود کو...
😢💔
*💔کچھ دن بہت خوش رہا تھا میں💔*
*💔اب اُس خوشی کا قرض اتار رہا ہوں💔*
تم پہ گزرے گی تو تم بھی جان جاو گے ۔
کوئی اپنا یاد نہ کرے تو کتنا درد ہوتا ہے۔... 💔💔💔😢
*آج کل وجـــــــــہ بتا کر نہـــــــــیں*
*وجـــــــــہ بنا کر چھـــــــــوڑا جاتا ہے*💔🥀
❤اب رونا بھی چھوڑ دیا ان کیلئے یہ سوچ کر
💔کہیں خدا ان سے میرے آنسوؤں کا حساب نہ لے💘
💔 بے وفائی کا دکھ نہیں مجھے 💔
💔
💔 بس کچھ لوگ ایسے تھے جن سے امیدیں بہت تھی💔
کُچھ اس لیے بھی چھوڑ گئے ہیں لوگ ہمیں تنہا
صاحب
دیتا رہا ھوں انھیں عزت اُنہی کے معیار سے بڑھ کر
محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو ۔
جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو💔💔💔
دعائے عشق میں ہم نے کوئی کمی تو نہ چھوڈی تھی
اے خدا!
کیا ہم سے بھی بڈھ کر کسی نے مانگا تھا اسے-------- 💔💔
*آج لگتا ہے بس تماشا تھا*
*وہ تعلق جو بے تحاشا تھا.
اداس 💔
مناسب سمجھو تو _____صرف اتنا بتا دو
دل بےچین ہے کہیں____ تم اداس تو نہیں..!!
وقت لگے گا مگر سمبھل جاؤں گا.
صاحب
ٹھوکر سے گرا ہوں نظروں سے نہیں.
پرندوں کی فطرت سے آۓ تھے وہ میرے دل میں ❤
ذرا سے پنکھ نکل آۓ تو آشیانہ ہی چھوڑ دیا💔💔
__
کیسی بے فیض سی رہ جاتی ہے دل کی بستی..
کیسے چپ چاپ چلے جاتے ہیں جانے والے.....
🦋🦋
سنا ہو گا کسی سے درد کی اک حد بھی ہوتی ہے
ملو ہم سے کہ ہم اس حد کے اکثر پار جاتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain