Damadam.pk
Haroon-Badsha66's posts | Damadam

Haroon-Badsha66's posts:

Haroon-Badsha66
 

میں اکثرہار جاتا ہوں کسی کی جیت کی خاطر.
میرا اپنا طریقہ ہے کسی سے جیت جانے کا

Haroon-Badsha66
 

پهر آج کون ہے میری جگہ پر
تم تو کہتے تهے نہیں تم سا کوئی

Haroon-Badsha66
 

ميرى لوگوں سے نہيں بنتى..!!
مجهے خدا کے پاس جانا ہے..!!

Haroon-Badsha66
 

نفرت کو ہم................ پیار دیتے ہیں
پیار پہ خوشی .............وار دیتے ہیں
بہت سوچ سمجھ کر................. ہم سے وعدہ کرنا
اے دوست ہم وعدے پہ................. زندگی گزار دیتے ہیں
💞💕💞💕💞💕💞💕💞💕💞

Haroon-Badsha66
 

ہر رات میرا دل خود سے...یہ سوال کرتا ہے
ہر کسی کا ساتھ نبھانے والے...خود کیوں تنہا رہتے ہیں

Haroon-Badsha66
 

*تمہارے ہر ستم پر مُسکرانا ہم کو آتا ہے*
*لگاؤ آگ پانی میں بُجھانا ہم کو آتا ہے*
*بُجھانا چاہتے ہو تو بُجھا ڈالو ہوا بن کر*
*محبت کے چراغوں کو جَلانا ہم کو آتا ہے*

Haroon-Badsha66
 

اس قدر ـــــــــــــــ لاپرواہی صاحب
ایک دن جنازے سے بھی رہ جاؤ گے ...

Haroon-Badsha66
 

اجازت ہو تو ایک شکایت کروں تم سے♡
بہت وقت دیتے ہو پرنہ جانے کس کو♡💔

Haroon-Badsha66
 

🥀کرو گے اک دن تم بھی ہم سے ملنے کی آرزو
پاؤ گے ہم کو بس کبھی خیالوں کھبی سوالوں میں🥀

Haroon-Badsha66
 

❤اے عشق ! جنت نصیب نہ ھوگی تجھے❤
.
❤ بڑے مصوم لوگوں کو تونے برباد کیا ھے❤

Haroon-Badsha66
 

تم کسی اور کے ہو جاؤ__صاحب 😔
ہم کو امیر ہونے میں وقت لگے گا ☺️

Haroon-Badsha66
 

*کسی کے پاس رہنا ہو ،*
*تو تھوڑا دور رہنا چاہیے۔*

Haroon-Badsha66
 

مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!! 💔

Haroon-Badsha66
 

یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو💔 توڑ دیتے ہیں.....💔
تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں......؟💔💔

Haroon-Badsha66
 

سوچا تھا کہ اسے ٹوٹ کے چاہیں گے
سچ مانو ٹوٹے بھی بہت اور چاہا بھی بہت

Haroon-Badsha66
 

اس لئے تو آنکھوں کی __ جلن نہیں جاتی ..!!
بے قدروں کو جو آنکھوں میں بسا رکھا ہے ..!!

Haroon-Badsha66
 

💔شاعری اس کے لب پہ سجتی ہے!!
🔥صاحب🔥
جس کی آنکھوں میں عشق روتا ہے....!!!!💔

Haroon-Badsha66
 

ﺯﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﮯ...ﺗﻮ تنہا ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ..!!💔
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ....ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ..!!💔

Haroon-Badsha66
 

💔نہ جانے خوبصورت زندگی کو کس کی نظر لگ گئی💔
💔جو لوگ روز بات کرتے تھے وہ آج یاد بھی نہیں کرتے 💔
💓💞💞

Haroon-Badsha66
 

❣کاش تجھےمیری ضرورت ہو میری طرح,,❣
❣اور میں نظر اندازکروں تجھے تیری طرح❣...