ضروری تو نہی جو خوشی دے اس سے محبت ہو💔💔
پیار تو دل توڑنے والوں سے بھی ہوجاتا ہے 💔💔
🌹 اداس دل ہے مگر ہر کسی سے ہنس کے ملتے ہیں🌹
🌹یہی ایک فن سیکھا ہے بہت کچھ کھونے کے بعد🌹
💔ایسے پرندے کو قید کرنے کا مجھے شوق نہیں💔
💔جو میرے دِل کے پنجرے میں آکر بھی اُڑنے کا شوق رکھتا ہو💔
غیروں کو کیا پڑی ہے کہ رسوا کریں مجھے۔
ان سازشوں میں ہاتھ کسی آشنا کا ہے۔
بہت زور سے____ ہنسا میں بڑی مددتوں کےبعد..........!!
آج پھر کہا کسی نے___ میرا اعتبار کیجیے......!!
"ٹوٹ جائے گی تمہاری ضد کی عادت اُس دن_______!!
"جب پتا چلے گا کہ یاد کرنے والا اب یاد بن گیا_____!!
مت بھاگو ان کے پیچھے 💔🔥
جن کو تمہاری پرواہ نھیں.
میں نے دیکھا ہے اُسے غیروں سے دِل لگاتے ہوئے
میرے یقین کی کشتیاں یونہی تو نہیں ڈوبی....!!
👐دور رہنا میرے دل سے___
💔ٹوٹا ہوا ھے کہیں لگ نہ جائے
ویسے تو انسان خاک ھے🔥✨
مگر لفظوں میں آگ لیے پھرتا ہے❤️🙂💯
بس ختم کر یہ بازی عشق غالب💔
مقدر کے ہارا کبھی جیتا نہیں کرتے💔
Allah Hafiz
Ya Allah pak mujhe ya mout dy do ya saber dy do😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
Hum roye gy itna humy maloom nhi tha beeh jay ga chehra humy malom nhi tha😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
صرف تیری چپ نے میرے گال گیلے کردئیے،
میں تو وہ ہو جو کسی کی موت پر روتا نہ تھا۔۔
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭I hate my life😭😭😭😭
مجھے اُمید ھے کہ تم لوٹ کہ ضرور آو گے_______؟؟
‘,
چاھے وہ دن میری موت کہ کیوں نا ھو
Ok bye🙏🙏🙏🙏
میرے مرنے پہ لاکھ روئیں گے
میرے رونے پہ کون ؟؟ مرتا ہے.......
Ma yahan se hamesha k liye ja rha ho Allah Hafiz take care Plzzzzzzzzzzz mujhe maf kr dena ap jo samjh rhy wesa nhi bola mene🙏🙏🙏🙏😭😭😭😭😭😭😭
اُسکے سب جھوٹ بھی سچ ہیں محسن.
شرط یہ ہے وہ بولے تو سہی
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain