میں دے رہا ہوں خود کو بھی جھوٹی تسلیاں
میں کہہ رہا ہوں وقت ملائے گا ایک دن
I hate my life😭😭😭😭😭😭😭
Jis py guzarti ha wohi janta ha khair log to sabak dety ha😭😭😭😭
ماتم کیجیے ہماری بے بسی پر
چاہ کر بھی رابطہ نہیں کر سکتے
ایک منفرد طریقے سے مسترد کیا گیا مجھے،،،___آپ بہت اچھے ہیں،،پر میں آپکے قابل نہیں...🌚🔥
چھوڑو وضاحت۔۔۔۔۔۔
مختصرکرتے ہیں_____!!
مجبوریاں تب ہی آتیں ہیں جب دل بھرتے
ہیں_______!!💔
نیند بھی نیلام ھو جاتی ھے بازار عشق میں۔
اتنا آسان نہیں کسی کو بھول کر سو جانا۔
💔💔
I'm leaving this side Allah Hafiz take care all koi galti hoi ho to maf kr dena plzzz Allah pak sab ko khush rukhy ameen aur lambi zindage dy ameen Allah Hafiz😢
وہ تو پیار محبت میں _____ ہوتا ہے میں اور تُو ۔۔❤❤
میرا تُو عِشق ہے جِس میں ___ بس "تُو" ہی "تُو 🔥🙃❤
I'm strong😊😊😊😉😉
ﺟﺐ ﺁﻧﺴﻮ ﮔﺮﻧﺎ ﺑﻨﺪ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔۔۔۔۔❣
ﺗﻮ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﻏﺼﮧ ﺑﻦ ﮐﺮ ﺑﺎﮨﺮ ﺁﺗﯽ ھے۔۔۔۔۔❣
تم پہ گزرے گی تو تم بھی جان جاو گے ۔
کوئی اپنا یاد نہ کرے تو کتنا درد ہوتا ہے۔... 💔💔💔😢
تم پہ گزرے گی تو تم بھی جان جاو گے ۔
کوئی اپنا یاد نہ کرے تو کتنا درد ہوتا ہے۔... 💔💔💔😢
بڑی ٹھوکریں کھا کر سمجھدار ھوا ھوں..!!
اب دل کی باتوں پر توجہ نہیں دیتا..!!💖
کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے
ساتھ وہ بھی چھوڑ گے جو جان سے پیارے تھے💔💔💔
کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے
ساتھ وہ بھی چھوڑ گے جو جان سے پیارے تھے💔💔💔
کچھ "خبر" نہیں کے کب "موت" آ جاۓ
تم بھی اک "زخم" دے دو "کہیں" تم رہ نہ جاؤ...😟😟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain