I miss you sooooooooo much😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
سانسوں کا ٹوٹ جانا___ تو عام سی بات ہے ۔🔥💯
جہاں یار تنہا چھوڑ جاۓ موت تو اسکو کہتے ہیں ...
`````
ہم فقیروں سے کیا پوچھتے ھو داستان محبت
ہم تو بے وفاؤں کو بھی جینے کی دُعا دیتے ھے
😥
مطلبی بنتا ہوں تو ضمیر دیتا ہے طعنے
مخلص ہوتا ہوں تو زمانہ جینے نہیں دیتا.
میں ﺗﻮ ﺍﮎ ﺩﺭﺩ ﮨﻭﮞ ﺻﺎﺣﺐ ۔
۔
ﺍﻭﺭ ﺩﺭﺩ بھﻻ ﮐﻭﻥ سہتا ﮨﮯ۔
جب بھی جی چاہے تم پلٹ آنا
راستے منتظر ملیں گے تمھیں..
اسکے چہرے کو تُو نے ٹھیک سے دیکھا ہی نہیں
پانچ جھیلـــوں کے برابر تو فقط آنکھیـــــں ہیں
😊
تیری دنیا کا عجیب دستور یے اے خدایا
تو محبت بھی اسے دیتا یے جیسے کرنی نہیں آتی
کانٹوں سے کیا گلہ وہ تو مجبور ہیں اپنی فطرت سے
درد تو تب ہوا جب پھول بھی زخم دینے لگے
عشق میں ہار جانے والوں سے...
اے خدایا حساب مت لینا🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain