تمہیں تو میں نے ہمدرد مانا تھا
لیکن ...
مجھے تو سارے درد تم ہی سے ملے.....
Kash koi apna hota😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
ہم نے لفظوں میں پرونا ہے تیرے چہرے کو
ہم تجھے نظم میں ڈھالیں گے کبھی فرصت میں !!!!
اداسی کھا گئی شباب کو ورنہ
ہم بہی بہت دلکش ہوا کرتےتھے
بانٹ ڈالا ہے زندگی نے ہمیں
اپنے حصے میں ہم نہیں آئے
: یہ احترام تمنا، یہ احتیاط جنوں ۔
کہ تیری بات کروں اور تیرا نام نہ لوں ۔
جوان موت دیکھی ہے کبھی میں نے اس کا ارادہ باندھا ہے
محبت میں حرف با حرف مجھے مانگنا نہیں آتا
میں نے آدابِ دعا سے بہت آگے تجھے چاہا ہے۔❤
*آج کل وجـــــــــہ بتا کر نہـــــــــیں*
*وجـــــــــہ بنا کر چھـــــــــوڑا جاتا ہے*💔
Ya Allah pak ye kis amtihan me dal diya ha😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
تو ملے یا نہ ملے یہ میرے مقدر کی بات ہے❤❤
سکون بہت ملتا ھے تجھے اپنا سوچ کر…❤❤
ایسا نشہ ہے کہ ______تحلیل نہیں ہو سکتا
تُو وہ موضُوع ہے جو تبدیل نہیں ہو سکتا
کرو گے ایک دن تم بھی " ہم " سے ملنے کی آرزو ،
مگر پاؤ گے ہم کو بس، کبھی خیالوں کبھی سوالوں میں !
😢😢😢😢😢
Dil kr rha ha buhat roo
😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
Ye duniya buhat zalim ha kisi pe trust nhi kro ga ab😭😭😭😭 mujhe kisi se koi gila nhi ha jo hota ha achy k liye hota ha Allah pak sab kuch acha hi krty ha🙏🙏🙏🙏😭😭😭
Yahan sary hi bewafa ha😭😭😭😭 koi kisi ka nhi bnta yahan😭😭😭😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain