Damadam.pk
Haroon-Badsha66's posts | Damadam

Haroon-Badsha66's posts:

Haroon-Badsha66
 

-" ❤✨
میری وہ رات کمال کی ہوتی ہے 🙈
جس رات میری تم سے بات ہوتی ہے♥️😻
😍😘🙊

Haroon-Badsha66
 

سردی سے تب ہی بچا جا سکتا ہے😊😊
یا تو کمبل دو ہوں یا کمبل میں دو ہوں 😅😁😂🙈😔🤭

Haroon-Badsha66
 

بڑی خوشی ہوتی ہے😁😃😊
جب آدھی رات کو آنکھ کھلے🙄
اور پتہ چلے کہ ابھی تو اور بھی سونا ہے🛌😊🙈

Haroon-Badsha66
 

چھینک آتےآتے رُک جاۓ تواس آدھی چھینک کا مطلب ھے
کہ کوٸی یاد کرنے لگا تھا
مگر ساتھ ھی کہہ دیا
”دفع کرو“😜😳😜😂

Haroon-Badsha66
 

*آپ سب کتنے اچھے ہو😍*
*سب کو تھوڑا تھوڑا سا آئی لو يو😘😜*
😂😂

Haroon-Badsha66
 

جو آنکھوں سے ہمیشہ رہتا ہے دور 😂🤭🙈🧐
وہ سوال امتحان میں آتا ہے ضرور 🤭😂🙈🙈🙈🤣

Haroon-Badsha66
 

بہت خوبصورت ہو تم خود کو نظر بد سے بچایا کرو 😍🙈
صرف آنکھوں 👁میں کاجل ہی نہیں ______گلے میں
لیموں مرچ 🌶اور چپل 👠بھی لٹکایا کرو😝😝😝😂

Haroon-Badsha66
 

جن نظروں کو ہم اچھے نہیں لگتے😒😒😒
اللہ کر ے ان نظروں کو عینک لگ جائے😝😂😂

Haroon-Badsha66
 

استاد بیوی کو بیگم کیوں کہتے ہیں؟😎
بچہ کیونکہ شادی کے بعد اس کے حصے کے سارے غم
شوہر کے حصے میں چلے جاتے ہیں
اور وہ بے غم ہو جاتی ہے😁😂

Haroon-Badsha66
 

آدھا کلو خون بڑھ جاتا ہے
تیرے نام کی نوٹیفکیشن دیکھ کر 😍🙈

Haroon-Badsha66
 

اتنی ٹینشن اکلوتی محبوبہ سے علیحدگی کے وقت نہیں ہوٸی تھی جتنی آج موباٸل گھر پر رہ جانےکی وجہ سے ہوٸی. اللہ ہر ایک کو اس جداٸی سے بچاٸے.😜🤓😎

Haroon-Badsha66
 

جب آپ بہت زیادہ دکھی ہوں تو ایک عدد سبز مرچ🌶 لیں اور کھانا شروع کر دیں😬
یقین کریں آپ اپنا بڑے سے بڑا دکھ بھی بھول جائیں گے😂

Haroon-Badsha66
 

ٹھرکیوں کا بس چلے
____ تو وہ لڑکیوں کی قبر پہ لکھ آئیں
نائس قبر ڈیئر 😂😂✌️
گریٹ مٹی 😝😆😆🤣

Haroon-Badsha66
 

کچھ لوگ اتنے سنگل ہوتے ہیں😔
کہ ڈبل روٹی کا نام سن کر رو پڑتے ہیں😕😜🤣✌🏻

Haroon-Badsha66
 

لوگ اپنے جانو مانو کے مسیج ڈلیٹ کر کے سوتے ہیں😍😘
اور میں کمپنی والوں کے😝😂😜

Haroon-Badsha66
 

تیرا ہاتھ اپنے ہاتھ میں رکھ کر
اوپر سے ایلفی ڈال دینا چاہتا ہوں 😂😂
میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتا ہوں 😛😛🙈🙈😂😂😂😉😉

Haroon-Badsha66
 

منہ لگا لیتے ہیں کافی نہیں؟
دل نہیں لگاتے ہم معذرت 🖤🔥

Haroon-Badsha66
 

جب ہنس کر کہہ دوں کے ٹھیک ہوں میں
تو سمجھ جانا - رونے کے قریب ہوں میں

Haroon-Badsha66
 

*اُس شخص کو کوئی نہیں بدل سکتا جس شخص کو اپنے اندر کوٸی غلطی نظر نہ آتی ہو .....!*

Haroon-Badsha66
 

🤕🤒🤕🤒🤕🤒🤕😢😢😢😭😭😭😭😭 Hye Allah je😭😭😭😭