اتنا کھایا نہیں تھا نمک تیرا___
جتنا چھرکا ہے تم نے زخموں پر۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
*بغیر اُس کے اب______ آرام بھی نہیں آتا_____* !!❤
*وہ شخص جس کا مجھے نام بھی نہیں آتا* ____!!❤
روٹھے ہو تو مجھ پر کوئی تہمت نہ لگانا
کس کس کو بتاوں گا میں ایسا تو نہیں ہوں
Menu hor nhi kuch chahiye da❤
Meri ta duniya tu😍
.."قسم لے لو دل اک پل بهی غافل نہیں تیری یاد سے...!! ❤
یہ اور بات ہے کہ ہم سر عام پکارا نہیں کرتے...!!
Koi mujh ko u mila ha😍
Jese banjary ko ghr❤
Silent Love❤
حیا آنکھوں___ میں ہو تو پردہ دل کا ہی کافی ہے__
____اقبال____
بے حیا آنکھیں____ ھو تو اشارے نقابوں____ میں بھی ھوجاتے ہیں
*💔لوگ کہتے ہیں کہ رنگ پیلا پڑ گیا ھے تیرا💔*
*💔انہیں کیا خبر کہ خون چوستی ہیں یادیں کسی کی💔*
Jummah Mubarak ak dafa darod-e-pak parh ly Jazak Allah❤
آج پھر تیری یاد نے چھین لیا ہوش و حواس
فنا ہو جائیں گے ہم اگر یہی سلسلہ رہا
آج پھر تیری یاد نے چھین لیا ہوش و حواس..!!!
فنا ہو جائیں گے ہم اگر یہی سلسلہ رہا..!!!
نیند بھی نیلام ھو جاتی ھے بازار عشق میں۔
اتنا آسان نہیں کسی کو بھول کر سو جانا۔
*”تھوڑی دیــر کے اخـــلاص میں ہمیشگی اور ابـــدی نجــات ہے ،لیکن اخـــلاص نایاب اور مشـــکل چــــیز ہــے"
*_ہمارا تعلق ایسے معاشرے سے ہے جہاں_*
*_اختلاف رکھو تو بدتمیزی ہوجاتی ہے ،_*
*_سچ بولو تو بےادبی ہو جاتی ہے اور کچھ نہ بولو تو منافقت ہو جاتی ہے
*_جن لڑکیوں کی یہ شرط ہوتی ہے کہ ساس نہ ہو انھیں چاہیۓ کہ بھائی کی شادی سے پہلے اپنی ماں کو بھی مار دیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain