*_انسان پریشانیوں کی گنتی کا ماہر ہے_*
*_لیکن نعمتوں کا حساب رکھنا بھول جاتا ہے
*_یہ مسلسل ہسنے والے لوگ_*
*_جب رب سے بات کرتے ھے تو رو پڑتے ھے
*_ہے نہ حیرت کی بات کہ ہر شخص درد کا تجربہ رکھتا ہے💯_*
*_پھر بھی کسی دوسرے کے درد کو نہیں سمجھتا
*_سب سے مضبوط تعلق_*,
*_بندے اور رب کا تعلق ہے
ایک تم اور ایک محــــــبت تمہــــــاری۔۔۔۔۔❣
بس ان دونوں لفظــــــوں میں ہے دنیــــــا ہمــــــاری۔۔۔۔۔❣
نہ چاہتے ہوے #بھی یہ #عشق دیوانہ بنا #دیتا ہے❤
#خدا دل❤ تو دیتا ہے لیکن #دھڑکن کسی اور کو # بنا دیتا ہے
دنیا کی سب سے پتلی کتاب کا نام ہے
"عورتیں کیا چاہتی ہیں "
اور اندر صرف ایک ہی صفحہ ہے جس پر لکھا ہے
"ہر چیز" 😜😝😝😂😂
نصیب سے زیادہ بھروسہ تم پر کیا تھا صاحب❤
🌹پھر بھی نصیب اتنا نہیں بدلا جتنا تم بدل گئے
ممکنہ فیصلوں میں اک فیصلہ ہجر کا بھی تھا_
ہم نے تو ایک بات کہی اس نے کمال کر دیا
تیرے نام کے دھا گے بھی________
کل دربار سے کھول لایا ھوں۔۔۔۔💔💔💔
- " تو تنگ بہت تھا میرے اظہارِ جنوں سے۔۔
لے، میں بھول گیا تیری طلب خوش ۔؟ "💔🔥
°وہ مجھے چھوڑنے کا سوچتا رہا ہمیشہ
اور لوگ مجھے اپنانے کے لیئے مَنتیں مانگتے رہے💔
انجمن میں یہ میری خاموشی
بُردباری نہیں ہے وحشت ہے ۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain