جو تم آؤ تعزیت کو میری..
میں روز مرنے کو تیار ہوں...!!!
تجھ سے ناراض نہیں زندگی حیران ھوں میں🙄😟
نئ پوسٹ نہیں مل رہی اس لئے پریشان ھوں میں😂😜😏
چلے ہی جائیں گے تیری محفل سے.،
😂 👉
بس یہ تھوڑے چاول تو کھا لینے دو 😃😂😂😂
ٹائم پاس کے لئے آتے ہو😜
یا
کسی اسپیشل بندے کے لیے آتے ہو😍🥳
Follow to follow
بچہ: دادی ، کیا آپ ٹی وی میں بھی کام کرتی ہیں؟
دادی: نہیں تو بیٹا
بچہ: پھر امی کیوں کہ رہی تھی۔ آ رہی ہےبڑھیا، اب کرے گی ڈرامے 🤣
Ya Allah pak mujhe mout dy do Ameeeen😭😭😭😭😭😭😭
😢😢😢😢😢😢😢😢😢😭😭😭😭😭
Log duniya me koi na koi sabak zaroor dety ha😭😭😭😭
I miss you sooooooooo much mama papa😭😭😭😭😭😭😭😭😭
😢😢😢😢😢😢😢😢
یـہ جو ڈوبی ہیـں میـری آنکھیـں اشکوں کے دریا میـں
یہ مٹـی کـے انسـانوں پـر بھروسے کـی سـزا ہے😢💔💔
*سب لوگوں سے ایک طریقے سے معاملہ نا کریں - سب مریض ایک جیسی دوا نہيں لیتے .....!!!*💞💞💞
عزت دو لیکن اتنی عزت،
بھی نہ دو کہ اپنی۔۔۔
کوئی عزت نہ رہے۔۔
"ﺧﻮﺍﮨﺶ ﻣﺠﮭﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻬﯽ ﻣﮕﺮ ﭘﮭﺮ ﺑﻬﯽ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ"
"ﺍﭘﻨﮯ ﮐﻤﺎﻝ ﻟﮩﺠﮯ ﺳﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺳﻤﺎ ﮔﯿﺎ"♥♥♥
*لباس میں تو شاید کچھ بدنی عیوب چھپ جائیں ، الفاط و گفتگو میں بندہ بلکل برہنہ ہو جاتا ہے ......!!!*💞💞
دل چاہتا ہے کہیں رو پوش ہو جاؤں
میں اچانک یونہی خاموش ہو جاؤں____!!💔🔥
✍🏻 *محنت اس کی کرنی ہے کہ لوگوں کو خوش دیکھ کر بجائے حسد و تقابل کرنے کے ان کی خوشی میں ان سے زیادہ خوش ہوا جائے۔*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain