ﻟﮍﮐﯽ -: ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﺩﻋﺎ ﮐﺮﮮ ﻣﯿﺮﯼ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺴﯽ ﺳﻤﺠﮭﺪﺍﺭ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯ ﻫﻮ ﺟﺎﺋﮯ 😊
ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ !!! ﮔﮭﺮ ﭼﻠﯽ ﺟﺎ ﺑﭽﮧ ﺳﻤﺠﮭﺪﺍﺭ ﺁﺩﻣﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﻧﮩﯿﮟﮐﺮﺗﺎ..😝😜😜😛🤓
#Mh__
👑👑
وہ تو تم سےعشق ہو گیا تھا ورنہ😄😄
بات تو ہم نے سکول ماسٹر کی بھی کبھی نہیں مانی...🙄..
#Mh__
👑👑
آج سردی زیادہ ہے کے صرف مجھ جیسے سنگل کو ہی لگ رہی ہے.؟😬🌹🙈🙊
#Mh__
👑👑
لوگ ! منتظر ھی رھے ھمارے زوال کے ۔۔!!💕💕
!...M🚬🚬H...!
مگر ھمیں بھی خدا نے حوصلے دیئے کمال ک
کھلے پنجرے میں دیکھا ہے کبھی بیٹھا ہوا پنچھی؟؟
💞💞💞
تمہیں معلوم ہی کب ہے محبت کس کو کہتے ہیں۔. 💞💞💞
ہم دونوں کی نیت ٹھیک نہیں لگتی
اتنا وقت بچھڑنے میں کب لگتا ہے
بس یونہی چھوڑ دیا اُس نے مُجھے ۔۔۔۔
ہائے اُس نے مُجھے آزمایا بھی نہیں
💔💔
ہم میسر ہیں سہارا کیجے
جب بھرے دل تو کنارا کیجے...
〽
آج دل نہیں کچهہ کہنے کو
ایسا کیجیئے سمجهہ لیجئے💞
اتنی قربت بھی غنیمت تھی اگر مل جاتی___!!
میرے گھر پر تیری دیوار کا سایہ ہوتا___!!
💞مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں💞💞
❣ ❣
💞لوگ لمحوں میں پرایا کردیتے ہیں...💞💞💞
وہ مجھے زندگی سمجھتا ہے
یعنی اُسے میرا اعتبار نہیں
میری زندگی میں محبت کی کوئی گنجائش نہیں ہے
میں بیزار ہوں ہر قسم کی محبت سے 🔥🖤 "
وقت جب بھی لوٹ کر آتا ہے
یا تو امتحان لیتا ہے یا انتقام
👆👆
مات بھی ان سے ہی ہوتی ہے
جن سے شدید محبت ہوتی ہے
میں جانتا ہوں مجھے راس آ نہیں سکتی!!
وہ اک خوشی جو تجھے دیکھنے سے ملتی ہے!!
تیری قربت بھی نہیں ہے میسر
اور دن بھی بارشوں کے آگۓ ہیں ||🥀
~✨💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain