کچھ نہیں کچھ بھی نہیں گر تیرا کردار نہیں
تو فلاں ابن فلاں ہے یہ تو کوئی معیار نہیں🍁
پردہ نشیں رہتا نہیں کوئی بھی عمر بھر .💔`_
وقت کی رفتار سے اترتے ہیں نقاب لوگوں کے..🔥🥀"_
ﺗﻢ ﮐﻮ ﺣﻖ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﺭﻭﺯ ﮐﻨﺎﺭﮦ ﮐﺮ ﻟﻮ..
ﻭﺭﻧﮧ جیسی ﮨﻮﮞ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﮔزﺍﺭﮦ ﮐﺮ ﻟﻮ!
یہ تیری آنکھیں ، دُعا صِفت آنکھیں
اِن میں کیا درد پالتی ھو تم ۔۔۔؟
نکل کر درد لفظوں سے میرا دل بھینچ لیتی ہے
مجھے یہ شاعری اکثر بہت تکلیف دیتی ہے
*جو لوگ مخلص ھوتے ھیــــں ... وہ دعویٰ نہیـں کرتے ... اور جو اخلاص سے خالی ھوتے ھیــــں ... اُن کی زبانوں پہ ھزار دعویٰے ھوتے ھیــــں ... ایک مدت لگی مجھے یہ بات سمجھتے ھوئے .......!!!*💞💞
یاد رکھنا.. متبادل انسانوں کے ہوا کرتے ہیں
محبتوں کے نہیں..!!!🔥💔
دوسروں کی کہانیاں چھوڑو
صاحب
اپنے سامنے بھی آئینہ
رکھو
🔥🔥
شاخیں اگر رہیں تو پتے بھی آئیں گے
یہ دن اگربرے ہیں تواچھے بھی آئیں گے
دیکھ لیا نا صبر میرا
تنہا ہو کر بھی ہنستا ہوں 🙂💔
*ﻟﻮﮒ ﺷﺎﻣﻞ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﯽ ﻟﯿﮑﻦ*
*ﺩﻝ ﺗﯿﺮﯼ ﮐﻮﺷﺸﻮﮞ ﺳﮯ ﭨﻮﭨﺎ ﮬﮯ*
لوگ اکتا بھی جاتے ہیں۔
تعلق سدا ایک جیسے نہیں رہتے،
😔😔😔😔😔😔😔😔
😔😔😔😔😔😔😔😢😢😢😢😢😭😭😭😭😭
ہر عبادت کی قضا ھے لیکن !!!
انسان کا دل 💔 توڑنے کی قضا نہیں !
*میت پہ منائیں گے دکھاوے کا سوگ.
*یہ کمینے، مطلبی، اناہ پرست لوگ...
تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا💔
تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھا
زہر سے بھی زیادہ زہریلے ہوتے ہیں
لوگ
اپنا بنا کر چھوڑ دیتے ہیں
ٹوٹ جاتا ہے غریبی میں وہ رشتہ جو خاص ہوتا ہے-
ہزاروں یار بنتے ہیں جب پیسہ پاس ہوتا ہے-😎
اس نے ہنستے ہوئے ۔۔۔۔ کر لی ہیں علیحدہ ۔۔۔راہیں ۔۔۔
💘💔
میں سمجھتا تھا کہ ۔۔۔ بچھڑے گا تو ۔۔۔ مر جائے گا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain