میں بس وہاں تک اچھا ہوں💔
جہاں تک سب کے مطابق ہوں💯😔
بات پوری نہ ہو سکی مجھ سے
ہونٹوں پر ہونٹ رکھ دئیے اُس نے ♥️
ڈر کسے نوں کسے دا نئی ھوندا
بس ایک حیاہ ای ھوندی اے 🚫💯
مجھے اب فرق نہیں پڑتا🌚
تم قسم کھاؤ یا زہر✌💔
وفا کی موج مستی میں ابھی بادشاہ ہیں ہم
جو دل کو توڑ دیتے ہیں ہم انہیں چھوڑ دیتے ہیں
💯💯💯
🔥
آسان ہے کیا ایسی محبت کرنا
جس کے بدلے محبت نہ ملے…
🔥
اس توجہ کا کوئی فائدہ نہیں جو کسی کو احساس دلانے سے حاصل ہو. 🔥💯
جسے عشق کی ہوا لگی
اُسے پھر نا دعا لگی نا دوا لگی۔۔
اداس 💔
ایک سا وقت کبھی رہ نہیں سکتا
دن بگڑتے ہیں، سنورتے ہیں، گزر جاتے ہیں
ڈھلنے لگی تھی رات پھر تم یاد آگئے
پھر یوں ہوا کہ رات بڑی دیر تک رہی..
بات دل کی تھی اس لیے میں نے
تم سے دل کھول کر محبت کی۔۔۔
ﺁﺝ ﮈﮬﻠﺘـــﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺷـــﺎﻡ ﻧـــﮯ ﺟﺐ ﺭﻧﮕـــــ ﺑﺪﻻ
ﻣﺠﮭـــﮯ ﺑﺪﻟــــﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﮩﺘـــ ﯾــﺎﺩ ﺁﺋﯽ..
جس دن تمہارے خط کا مجھے انتظار تھا۔۔۔۔۔❣
اس دن تمام پنچھی کبوتر لگے مجھے۔۔۔۔۔❣
رات کا اندھیرا پوچھ رہا ہے مجھ سے
کہاں گئے؟ وہ رات بھر بات کرنے والے
ye kya ho gya dmd ko😳😳😳
😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔
بیوی: صبح سامنے والے حاجی صاحب آفس جانے سے پہلے اپنی بیوی کو پیار کرتے ہیں...
کیا آپ کا دل نہیں کرتا...؟🤣🤣🤣🤣
شوہر کرتا تو ہے لکین اس کے شوہر سے ڈرتا ہوں....
😁😄🤔🤔
follow to follow
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain