Damadam.pk
Harshh's posts | Damadam

Harshh's posts:

Harshh
 

کوئی نہیں جان سکتا کہ مسکراتا ہوا شخص
اپنے ہی اندر کتنی جنگیں لڑرہا ہوتا ہے
#Meer

Harshh
 

اور پھر ایک دن میرے لیے
ساری محبتیں جاگ اٹھیں گی#Meer

Harshh
 

اس سے پہلے کہ ــــ دن سنور جاتے
اس نے آنکھیں ہی پھیر لیں مجھ سے
#Meer

Harshh
 

جس کو ملے تھے اس کو ضروری نہیں لگے
ہم تھے کہیں کی خاک، کہیں پہ پڑے رہے#Meer

Harshh
 

اب فقط دیکھتے ہی رہتے ہیں
ورنہ ہم بھی تو بولتے تھے کبھی
#Meer

Harshh
 

میں تو ہر روز دیکھتا ہوں آئینے میں
تیری جیت کی خاطر ہارا ہوا شخص#Meer

Harshh
 

جہاں سے زندگی شروع ہوئی پھر سے وہیں آگئے ہیں... Iam Back #Meer

Harshh
 

ٹھیک ہے صبر کر لیا میں نے
پھر بھی اس شخص کی کمی تو ہے
#Meer

Harshh
 

تنہائیاں تھیں- رات تھی- تیرا خیال تھا
شور ایسا تھا کے آنکھ لگانا محال تھا🔥

Harshh
 

اور مجھ سے نہ الجھئے صاحب
ہاتھ جوڑے ہیں، ہار مانی ہے💔

Harshh
 

کیسے کرلیتے ہی بے رخیاں
دل نہیں دکھتا تمہارا؟💔

Harshh
 

ایک زمانے میں تیری نیند کی
راحت ہم تھے
#Hazal

Harshh
 

کمال کا پیر ہے عشق
چھوڑ دیتا ہے مرید کرکے#Meer

Harshh
 

محبت جب جب ہوگی
یاد رکھنا
تم سے ہی ہوگی، ہر بار ہوگی
بار بار ہوگی#Meer

Harshh
 

ایک نام ایک ذکر
ایک تم ایک تمہاری فکر
بس یہی تو ہے
عشق میرا، زندگی میری#Meer

Harshh
 

لوگ کہتے ہیں بن دیکھے کچھ محسوس نہیں ہوتا
ہم تو بن دیکھے تجھے ہر پل ہر لمحہ محسوس کرتے ہیں#Meer

Harshh
 

مطلب ہونے تک شہد
اور ویسے زہر ہیں لوگ#Meer

Harshh
 

حسرت یہ کہ تم مل جاؤ
تمنا یہ کہ عمر بھر کے لیے

Harshh
 

جھے دیکھنے کے سو بہانے تھے
ہائے وہ زمانے بھی کیا زمانے تھے #Meer

Harshh
 

"تمہاری دھڑکن سے میری سانسیں چلتی ہیں
دل نہیں تم ہو۔۔۔۔میرے سینے میں"
#Meer