Damadam.pk
Harshh's posts | Damadam

Harshh's posts:

Harshh
 

ujāle apnī yādoñ ke hamāre saath rahne do
na jaane kis galī meñ zindagī kī shaam ho jaae #Meer

Harshh
 

ایک پٹھان بال کٹا کر آیا
بیوی : اتنے چھوٹے کیوں کٹا دیے
پٹھان : اس کے پاس بقایا نہیں تھا تو میں نے کہا 20 کے اور کاٹ دو.c2#Meer

Harshh
 

تنہا ئی میں اکثر بیٹھ کربیلنس ہی چیک کر لیا کرتے تھے
ظالموں نے اُس پر بھی ٹیکس لگا دیا ۔۔۔😢#Meer

Harshh
 

دوسروں کی امی: میری اولاد ایسا کر ہی نہیں سکتی…
میری امی: اس ہی نے کیا ہوگا بہن ہم خود تنگ ہیں#Meer

Harshh
 

میرے دستخط جب تم اپنے نکاح نامے پر پاؤ گی
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گی
#Meer 😁

Harshh
 

محبت جھوٹی نہیں تم سے
گواہ ہے ہر نماز کی دعا --!
#Meer

Harshh
 

نرم دل سے پتھر دل بننے کا سفر
یقین مانیں آسان نہیں ہوتا
#Meer

Harshh
 

ہماری ذات آدھی رہ گئی ہے
کسی کا کھیل پورا ہوگیا ہے
#Meer

Harshh
 

زندگی کا یہ اصول بنالو
جو چھوڑدے اسے بھلادو
#Meer

Harshh
 

تمام شَب ، مِری آنکھوں کا خواب رہتے ہو۔
۔
تمام رات کسی کو جگانا ، ٹھیک ہے کیا ؟؟
#Meer

Harshh
 

```تیری تصویر سے کروں باتیں 🖤🙃
ہائے ! ممکن نہیں ```ملاقاتیں``` 🥀💔``#Meer

Harshh
 

ﺗﮑﻠﯿــف ﯾﮧ نہیــــں ﮐﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮ گـــئ
ﺩﺭﺩ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺏ ﺑﮭﻼﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ#Meer

Harshh
 

عجیب سی ہلچل ہوئی ہے دل ناداں میں۔
۔
کہیں ان کے ہونٹوں پہ ہمارا نام تو نہیں آیا۔..#Meer

Harshh
 

بس ایک تُو هی تو رہ گیا هے
جہاں سارا تو کهو چُکا هوں۔
۔
تجهے بهی اپنی اَنا میں آ کر
خفا کروں گا، تو کیا کروں گا..#Meer

Harshh
 

بس ایک تُو هی تو رہ گیا هے
جہاں سارا تو کهو چُکا هوں۔
۔
تجهے بهی اپنی اَنا میں آ کر
خفا کروں گا، تو کیا کروں گا..#Meer

Harshh
 

غلط تهے وعدے مگر دل یقیں رکهتا تها ۔
۔
وہ شخص لہجہ بڑا دلنشیں رکهتا تها..#Meer

Harshh
 

کون کرتا ہے مرے دل کی اداسی کا علاج
لوگ آتے ہیں فقط مجھ کو دلاسے دینے...#Meer

Harshh
 

ان آنکھوں سے دو اک آنسو ٹپکے ہوں تو یاد نہیں
ہم نے اپنا وقت گزارا، ہر ممکن خاموشی سے ۔۔#Meer

Harshh
 

عین ممکن ہے ہم جنت میں بھی نہ مل سکیں
یہاں ذات کا مسئلہ وہاں درجات کا دکھ ...#Meer

Harshh
 

اس کے چہرے کو تو نے ٹھیک سے دیکھا ہی نئیں
پانچ جھیلوں کے برابر تو فقط آنکھیں ہیں Qasme #Meer