*آنکھیں بند کر کے محسوس کرنے کے علاوہ*🥀💔
*میرے پاس تم سے ملنے کا کوئی راستہ نہیں*💔🥹
یہ لائن💕
صرف میرے دوستوں کے لئے💕
سدا سنگل رہو___😂😂
دیکھو نہ کتنے اداس ہیں تمہارے بنا ہم
ترس نہیں آتا تمہیں ہم کو یوں تنہا چھوڑ کر😴
كبھى مل جائيں تمہیں جو فرصتیں تو یہ سوچنا👀
اک تیرے سوا ہم نے چاہا ہی كيا تھا ؟💔🥀
داستاں ختم ہونے والی ہے 😑🏃🙏🏻
تم میری آخری محبت ہو 🏐🏆❤
جون ایلیا🏴🖤
ضِد پہ آجاؤں تو پلٹ کر بھی نہ دیکھوں !
تم ابھی کہاں میرے صبر سے واقف ہو 🖤
*کوئى اداس ھوتا ھے تو ھم تڑپ جاتے ہیں💔😞*
*آج ھم اداس ھوۓ تو کسى نے حال تک نہیں پوچھا.💔😕*
🖤🔥
*_کسی کا سکون چھین لینے کا کفارہ!
عبادت کر کے ادا نہیں کیا جا سکتا🙂🥀
ہر کسی کو دل کا حال سنانا چھوڑ دیا
ہم نے بھی گہرائی میں جانا چھوڑ دیا
جب کسی کو یاد نہیں آتی ہماری
ہم نے بھی احساس دلانا چھوڑ دیا😔🥰
" مُجھے پتہ تھا کہ ؛ یہ دُنیا تُمہیں مصروف کر دے گی ، تُم میرے بغیر بھی جی ہی لوگے! ۔ " 💔🙂
کبھی آو تو تم کو سنائیں وہ درد💔
💔جو ھم نے دلوں میں چھپا رکھے ھیں💔
تمنا مٹ گئی پھر بھی تیرے دم سے محبت ہے
تجھے خوشیاں مبارک ہو مجھے غم سے محبت ہے💔 🥺🥺
اب رُلاتا نہیں کمبخت! ہنسا دیتا ہے..🤕
غم جو شِدّت کا ہو تو مزہ دیتا ہے...☹️
کیا لیں گئے🤔
چائے☕ یا میرا فون نمبر ☎️
نوٹ : چائے میں زہر ہے😂😉🤣😁😁
بابا جی کہتے ہیں لڑکیاں کان میں اتنے سوراخ
😂😝😜😂😂
کروانے کے بعد بھی کسی کی نہیں سنتی
مکمل چھوڑ دو مجھے یا میرے ہو جاٶ🥀
مجھے اچھا نہیں لگتا کھبی کھونا کھبی پانا💔
*جی چاہتا ہے خود کشی کر لی جائے*
*دل کہتا ہے نہیں پاگل امی بہت روئیں گی😰*
مجھے پتھر دل چاہئیے 😱💔
میں نے انسانوں میں جینا ہے🙏💔
خوش رہنے کا تعویذ بنوا لیا میں نے۔
بس فقیر نے محبت سے پرہیز بتایا ہے۔
••••❤️🥀
*وہ بھی نئے لوگوں میں مصروف ہو گئے*. 😒 😞
*ہم نے بھی انہیں یاد دِلانا اور یاد کرنا چھوڑ دیا* 🥀💔 😢
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain