❣اتنی وفاداری نا کر کسی سے یوں❣
⚘مدھوش ھوکر⚘
💕اے دوست💕
❣یہ لوگ ایک غلطی پہ ھزاروں وفائیں❣
⚘بھول جاتے ھیں⚘
وہی چھین لیتا ہے مسکان چہرے کی
جس کو بتا دیا جائے کہ تم ضروری ہو!🙂
آپ آ ئے ہیں حال پوچھا ہے
ہم نے ایسے بھی خواب دیکھے ہیں😔
تیری یاد میری سگریٹ کو گوارا نا ہوئی
جلا دیا میرا پسندیدہ جوڑا 😕🖤✨
عشق ناخن ھے کسی______زلیخا کا
جسے چبھتا ھے اسے____یوسف بنا دیتا ھے.
*نیند والے سمجھ نہ پائیں گے رات بھر جاگنے والوں کا دکھ*
🖤🥀
حشر میں اے خدا نہ دینا
پھر سزا کوئی زندگی جیسی۔۔۔🥺💔
جون ایلیاء 💔


یہ آنسو بھی صرف انہی کے لئے نکلتے ہیں
جن کو ہماری قدر نہیں ہوتی
*-*
*انسان ہر بات پر ہنسنے لگ جائے نہ🥀*
*تو سمجھ جانا کسی نے بے رحمی سے دل توڑا ہے😊💔*
𒁍⃝
تیرے عشق نے پریشان رات بھر رکھا
کبھی تکیہ ادھر رکھا تو کبھی ادھر🥰
نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی پر 💔
کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے....💔
:جنت واجب ہو چُکی ہوگی تُم پر
"بہت" کو بنایا ہے پابندِ تہجد تُم نے_!!🌸🖤
Barish 😘😍
میٹھے لوگوں سے مل کر میں نے جانا🔥🍂...
کڑوے لوگ اکثر_____سچے ہوتے ہیں❤💯🌚❤️
تم بھی غالب کمال کرتے ہو
امیدیں انسانوں سے لگا کر،
شکایت خدا سے کرتے ہو__
🙂🍁
*🤦♂️پیکج ختم ہوگیا*
*کوئی امیر سی لڑکی 110۔ کا لوڈ ہی کروا دے سنو*
*آج میرا پیکج کروا کے ثابت کر*
*دو*
*کہ لڑکیا بھی بیلنس کروا دیتی ہیں..😂😳*
وجہ اُداسی نہ پُوچھ یارا..!!
تُو مُجھے سِینے سے لگا، اور بس مُجھے رونے دے...🥺💔😭
وقت گزر ہی جاتا ہے کسی کے ساتھ بھی کسی کہ بعد بھی🌸❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain